جامع مسجد شیان
تصویر: 長安城根喚朱雀 · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Xi’an, چین

جامع مسجد شیان

清真大寺

قومی سطح پر محفوظ اہم تاریخی اور ثقافتی مقام

جامع مسجد شیان چین کے صوبہ شانسی کے شہر شیان میں واقع ملک کی قدیم اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے پہلی بار تانگ خاندان کے ژوان زونگ کے دور حکومت میں شاہراہ ریشم کے مشرقی کنارے پر قائم کیا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ کئی مرتبہ تعمیر نو کے مراحل سے گذری۔ یہ مسجد شیان کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے اور آچ بھی چین کے مسلمان اسے عبادت گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مسجد کے عام روایتی طرز تعمیر کے برعکس جامع مسجد شیان مکمل طور پر چینی طرز تعمیر کا شاہکار ہے۔ تاہم اس میں قرآنی آیات کی خطاطی ضرور کی گئی ہے۔ جامع مسجد شیان کا کوئی گنبد یا مینار نہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

277.5° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 6,818 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 庙后街 30, Xi’an, چین
  • 34.26338, 108.93654
  • دوسرا نام: 化觉巷清真大寺;东大寺

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
شیان، چین
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
عوامی جمہوریہ چین

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیان»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Xi’an میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:53
  • طلوعِ آفتاب07:20
  • ظہر12:29
  • عصر15:20
  • مغرب17:39
  • عشاء19:01

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. 清真寺文化中心
  2. 大皮院清真寺
  3. 大皮院清真寺北院
  4. 小皮院清真北大寺
  5. 大学习巷清真寺
  6. 清真新寺
  7. 小学习巷清真中寺
  8. 西仓清真寺

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع مسجد شیان کہاں واقع ہے؟

جامع مسجد شیان 庙后街 30, Xi’an, چین پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.26338, 108.93654 ہیں۔

جامع مسجد شیان میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 277.5° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 6,818 کلومیٹر دور ہے۔

آج Xi’an میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Xi’an میں: فجر 05:53, طلوعِ آفتاب 07:20, ظہر 12:29, عصر 15:20, مغرب 17:39, عشاء 19:01۔

ماخذ