مسجد · Tlemcen, الجزائر
الجامع الکبیر، تلمسان
الجامع الكبير
تعمیر 1082
الجامع الکبیر، تلمسان کو پہلے تلمسان ، الجزائر میں 1082 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ مرابطی خاندان کے فن تعمیر کی سب سے بہترین نمونہ ہے ۔ اسے سلطان یوسف ابن تاشفین کے عہد میں تعمیر کیا گیا تھا، لیکن اس کی تعمیر نو اور اس کے بیٹے علی ابن یوسف نے کی ۔ ایک مسودے میں اس کی تعمیر نو کی تاریخ 1136 درج ہے۔ سلطان یغمراسن ، جوتلمسان کے بنو زیان خاندان کے بانی ہیں، نے ایک مینار کے ساتھ ایک سیکشن اور تیرہویں صدی میں ایک گنبد مزید بنایا۔ وہاں مسجد کے آگے ایک اسلامی عدالت اور ایک مشہور یونیورسٹی تھی جو کافی شہرت رکھتی تھی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «الجامع الکبیر، تلمسان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Tlemcen, الجزائر
- 34.88371, -1.31047
- تعمیر 1082
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- الجزائر، تلمسان
- مذہبی انتساب
- اسلام
- بلدیہ
- تلمسان
- ضلع
- تلمسان
- صوبہ
- تلمسان
- ملک
- الجزائر
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اسلامی، دولت مرابطین
- تفصیلات
- مینار
- 1
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «الجامع الکبیر، تلمسان»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Tlemcen میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:14
- طلوعِ آفتاب07:41
- ظہر12:50
- عصر15:40
- مغرب17:59
- عشاء19:21
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
الجامع الکبیر، تلمسان کہاں واقع ہے؟
الجامع الکبیر، تلمسان Tlemcen, الجزائر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.88371, -1.31047 ہیں۔
الجامع الکبیر، تلمسان میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 99.4° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,267 کلومیٹر دور ہے۔
الجامع الکبیر، تلمسان کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1082 میں تعمیر ہوئی۔
آج Tlemcen میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Tlemcen میں: فجر 06:14, طلوعِ آفتاب 07:41, ظہر 12:50, عصر 15:40, مغرب 17:59, عشاء 19:21۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «الجامع الکبیر، تلمسان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Tonowari · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں