مسجد جینے
تصویر: Andy Gilham · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

مسجد جینے

Grande Mosquée de Djenné

تعمیر 1907عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ

مسجد جینے کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی۔ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد تیرھویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر سن 1907ء سے موجود ہے۔ مسجد کی مرکزی دیواریں تین فٹ چوڑی ہیں۔ سال بھر کی موسمیاتی تبدیلیوں سے مسجد کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے لیے ایک سالانہ تہوار منعقد کیا جاتا ہے۔ اس تہوار میں، کئی روز سے تیار کیا گیا گارا، مسجد کی دیواروں پر لیپ دیا جاتا ہے۔ اسےافریقا کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سن 1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جینے»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

73.4° مشرق شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 4,760 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 13.90510, -4.55540
  • تعمیر 1907

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
مالی
مذہبی انتساب
اسلام
محلہ
جینے
علاقہ
موپٹی
ملک
مالی
مذہبی یا تنظیمی حالت
زیر استعمال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
سوڈانی-سواحلی
سنہ تکمیل
1907ء
تفصیلات
انتہائی بلندی
16 میٹر (52 فٹ)
مینار
3
مواد
کچی اینٹیں، گارا

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جینے»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد جینے کہاں واقع ہے؟

مسجد جینے میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 13.90510, -4.55540 ہیں۔

مسجد جینے میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 73.4° پر ہے (سمت: مشرق شمال مشرق)، اور کعبہ 4,760 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد جینے کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1907 میں تعمیر ہوئی۔

ماخذ