مسجد عجلون الكبير اردن کے قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتا ہے اور اسے مسجد حسینی کے بعد دوسرے نمبر پر مانا جاتا ہے، کیونکہ مسجد حسینی، عمان میں، قدیم مسجد اموی کے کھنڈر پر تعمیر ہے۔ یہ مسجد شمالی اردن کے شہر عجلون کے وسط میں واقع ہے۔ تعمیر کا آغاز عہد ایوبی اور عہد مملوکی میں ہوا اور حال ہی میں اسے شاہ عبد اللہ دوم بن حسین کے دور میں مرمت کیا گیا۔.
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عجلون الکبیر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
160.6° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,278 km
معلومات
- عجلون, اردن
- 32.33220, 35.75114
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- اردن
- تقسیم اعلیٰ
- عجلون
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عجلون الکبیر»، لائسنس CC BY-SA 4.0
عجلون میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:43
- طلوعِ آفتاب07:08
- ظہر12:22
- عصر15:16
- مغرب17:41
- عشاء19:01
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد عجلون الکبیر کہاں واقع ہے؟
مسجد عجلون الکبیر عجلون, اردن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.33220, 35.75114 ہیں۔
مسجد عجلون الکبیر میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.6° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,278 کلومیٹر دور ہے۔
آج عجلون میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، عجلون میں: فجر 05:43, طلوعِ آفتاب 07:08, ظہر 12:22, عصر 15:16, مغرب 17:41, عشاء 19:01۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عجلون الکبیر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Bilal Dweik · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز