جامع مسجد بورصہ
تصویر: Beñat Irasuegi · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · برسا, ترکی

جامع مسجد بورصہ

Ulu Cami

تعمیر 1396

اولو مسجد یعنی عظیم مسجد ترکی کے شہر بورصہ میں واقع ایک مسجد ہے جسے عثمانی طرز تعمیر کا اولین شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ یہ مسجد سلطان بایزید اول کے حکم پر علی نجار نے 1396ء سے 1399ء کے درمیان قائم کی۔ مستطیل شکل میں بنی اس مسجد پر 20 گنبد ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سلطان بایزید نے جنگ نکوپولس میں فتح کی صورت میں 20 مساجد تعمیر کرنے کا عہد کیا تھا اور بعد ازاں انہی 20 مساجد کی جگہ بورصہ میں 20 گنبدوں والی یہ مسجد تعمیر کی گئی۔ اس کے دو مینار بھی ہیں۔ اولو جامع مسجد اپنی تعمیر کے وقت اسلامی دنیا کی پانچ اہم ترین مساجد میں سے ایک تھی۔ اسے عثمانی فن تعمیر کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد بورصہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

150.8° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,321 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • برسا, ترکی
  • 40.18392, 29.06188
  • تعمیر 1396

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
بورصہ، ترکی
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
ترکیہ
ویب سائٹ
BursaUluCamii.com
تعمیراتی تفصیلات
معمار
علی نجار
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
معماری، سلجوق
سنگ بنیاد
1396
سنہ تکمیل
1399
تفصیلات
گنبد
20
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد بورصہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

برسا میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:17
  • طلوعِ آفتاب07:44
  • ظہر12:54
  • عصر15:30
  • مغرب17:53
  • عشاء19:15

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Şekerhoca Camii
  2. مسجد اورحان غازیمضمون
  3. Sağrıcı Sungur Mescidi
  4. Mecnun Dede Camii
  5. İvazpaşa Camii
  6. Ertuğrul Bey Camii
  7. Nalbantoğlu Cami
  8. Hacı Sevinç Camii

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع مسجد بورصہ کہاں واقع ہے؟

جامع مسجد بورصہ برسا, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 40.18392, 29.06188 ہیں۔

جامع مسجد بورصہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 150.8° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,321 کلومیٹر دور ہے۔

جامع مسجد بورصہ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1396 میں تعمیر ہوئی۔

آج برسا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، برسا میں: فجر 06:17, طلوعِ آفتاب 07:44, ظہر 12:54, عصر 15:30, مغرب 17:53, عشاء 19:15۔

ماخذ