مسجد حسینی یہ مسجد اردن کے دار الحکومت عَمّان کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے، جسے امیر عبد اللہ اول بن حسین نے سنہ 1923ء میں قائم کیا۔ اس کا نام الشریف حسین بن علی کے نام پر رکھا گیا ہے، جو جزیرہ عرب اور بلادِ شام میں عربی انقلاب کے قائد تھے۔۔ مسجد الحسینی کی لمبائی 58.5 میٹر اور چوڑائی 12.5 میٹر ہے۔ اس میں ایک سامنے کا برآمدہ، دو جانبی برآمدے، درمیان میں کھلی صحن اور دو مینار ہیں، جن میں سے دایاں مینار 70 میٹر اور بایاں مینار 35 میٹر بلند ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسینی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
160.8° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,232 km
معلومات
- عمان, اردن
- 31.94967, 35.93467
ویکیپیڈیا سے
- المسجد الحسيني
- ملک
- اردن
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسینی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
عمان میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:42
- طلوعِ آفتاب07:06
- ظہر12:21
- عصر15:16
- مغرب17:41
- عشاء19:00
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد حسینی کہاں واقع ہے؟
مسجد حسینی عمان, اردن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.94967, 35.93467 ہیں۔
مسجد حسینی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.8° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,232 کلومیٹر دور ہے۔
آج عمان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، عمان میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:06, ظہر 12:21, عصر 15:16, مغرب 17:41, عشاء 19:00۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد حسینی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Freedom's Falcon at Arabic Wikipedia · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں