گوہر شاد مسجد ایران کے صوبہ خراسان کے شہر مشہد کی ایک معروف مسلم عبادت گاہ ہے۔ یہ مسجد تیموری سلطنت کے دوسرے فرمانروا شاہ رخ تیموری کی اہلیہ گوہر شاد کے حکم پر 1418ء میں تعمیر کی گئی اور اسے اس وقت کے معروف ماہر تعمیر غوام الدین شیرازی نے تعمیر کیا جو تیموری عہد کی کئی عظیم الشان تعمیرات کے معمار بھی ہیں۔ صفوی اور قاچار دور میں اس مسجد میں تزئین و آرائش کا کام بھی کیا گیا۔ مسجد میں 4 ایوان اور 50 ضرب 55 میٹر کا ایک وسیع صحن اور متعدد شبستان بھی ہیں۔ مسجد کا گنبد 1911ء میں روسی افواج کی گولہ باری سے شدید متاثر ہوا۔ یہ مسجد 15 ویں صدی کی ایرانی تعمیرات کا اولین اور اب تک محفوظ شاہکار ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد گوہر شاد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- مشہد, ایران
- 36.28741, 59.61456
مشہد میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:43
- طلوعِ آفتاب06:11
- ظہر11:17
- عصر14:03
- مغرب16:42
- عشاء17:31
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد گوہر شاد کہاں واقع ہے؟
مسجد گوہر شاد مشہد, ایران میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.28741, 59.61456 ہیں۔
مسجد گوہر شاد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 234.6° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 2,529 کلومیٹر دور ہے۔
آج مشہد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، مشہد میں: فجر 04:43, طلوعِ آفتاب 06:11, ظہر 11:17, عصر 14:03, مغرب 16:42, عشاء 17:31۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد گوہر شاد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Goudarz.memar · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں