مسجد غازی خسرو بیگ
تصویر: Bjoertvedt · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا

مسجد غازی خسرو بیگ

Gazi Husrev-begova džamija

تعمیر 1531

غازی خسرو بیگ مسجد جسے مختصراً بیگ مسجد بھی کہا جاتا ہے بوسنیا و ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو کی اہم ترین مسجد ہے۔ اسے ملک کا اہم ترین اسلامی مرکز اور عثمانی طرز تعمیر کا شاہکار قرار دیا جاتا ہے۔ یہ مسجد 1531ء میں عثمانی ولایتِ بوسنیا کے گورنر غازی خسرو بیگ کے حکم پر تعمیر کیا گیا۔ اس مسجد کو عثمانیوں کے مشہور معمار سنان پاشا نے تعمیر کیا جنھوں نے بیگ مسجد کی تعمیر کے بعد سلطان سلیم اول کے حکم پر ادرنہ میں شاندار جامع سلیمیہ تعمیر کی۔ محاصرۂ سرائیوو کے دوران دیگر کئی مقامات کے علاوہ مسجد کو بھی سرب جارح افواج کے ہاتھوں سخت نقصان پہنچا۔ 1996ء میں اس مسجد کی تعمیر نو کا کام کیا گیا۔ یہ مسجد آج بھی شہر کی عبادت گاہوں میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد غازی خسرو بیگ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

134.8° جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 3,179 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا
  • 43.85916, 18.42905
  • تعمیر 1531
  • وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی نہیں

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
بوسنیا و ہرزیگووینا، یوگوسلاویہ، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ، آزاد ریاست کروئیشا، مملکت یوگوسلاویہ، Kingdom of Serbs, Croats and Slovenes[*]، آسٹریا-مجا…
تعمیراتی تفصیلات
معمار
Acem Esir Ali "Alaüddin"
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
عثمانی معماری
سنہ تکمیل
1532
تفصیلات
گنبد
1
گنبد کی اونچائی (خارجی)
26 میٹر
گنبد کا قطر (خارجی)
13 میٹر
مینار
1
مینار کی بلندی
47 میٹر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد غازی خسرو بیگ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

سرائیوو میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:03
  • طلوعِ آفتاب06:37
  • ظہر11:32
  • عصر13:58
  • مغرب16:25
  • عشاء17:48

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Džamija Ferhadija
  2. Tabački mesdžid
  3. Baščaršijska džamija
  4. مسجد شہنشاہمضمون
  5. مسجد مصلح الدین چیکریکچیامضمون
  6. Džamija Buzadži H. HasanLogavina
  7. Jahja-pašina džamija
  8. Bakijska džamija

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد غازی خسرو بیگ کہاں واقع ہے؟

مسجد غازی خسرو بیگ سرائیوو, بوسنیا و ہرزیگووینا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 43.85916, 18.42905 ہیں۔

مسجد غازی خسرو بیگ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 134.8° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,179 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد غازی خسرو بیگ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1531 میں تعمیر ہوئی۔

آج سرائیوو میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، سرائیوو میں: فجر 05:03, طلوعِ آفتاب 06:37, ظہر 11:32, عصر 13:58, مغرب 16:25, عشاء 17:48۔

کیا مسجد غازی خسرو بیگ وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟

وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی نہیں (OpenStreetMap کے مطابق)۔

ماخذ