مسجد فتحیہ
تصویر: C messier · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · ایتھنز, یونان

مسجد فتحیہ

مسجد فتحیہ وسطی ایتھنز، یونان میں سترہویں صدی کی عثمانی مسجد ہے۔ 1834ء میں یونانی آزادی کے بعد دیگر مقاصد کے لیے تجویر کیا گیا، یہ خراب ہو گئی، لیکن تزئین و آرائش کے بعد اسے 2017ء میں عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا اور اس وقت ثقافتی نمائشوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ مسجد فتحیہ ایتھنز میں قدیم رومی آگورا کے شمالی جانب، برج باد کے قریب واقع ہے اور یہ وسطی بازنطینی دور کے مسیحی باسیلیکا کے کھنڈر پر تعمیر کی گئی تھی۔ مسیحی گرجا گھر کو 1456/58ء میں، عثمانیوں نے ایتھنز کی ڈچی کی فتح کے فوراً بعد، سلطان محمد فاتح کے شہر کے دورے کے موقع پر مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ اس مسجد سے محراب کا صرف ایک ٹکڑا بچا تھا، جسے 1668ء اور 1670ء کے درمیان منہدم کر کے موجودہ ڈھانچے سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتحیہ (ایتھنز)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

135.5° جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,402 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • ایتھنز, یونان
  • 37.97449, 23.72655

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
ایتھنز، یونان
مذہبی انتساب
اہل سنت
نوعیتِ تعمیر
مسجد

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتحیہ (ایتھنز)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

ایتھنز میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:36
  • طلوعِ آفتاب07:08
  • ظہر12:10
  • عصر14:53
  • مغرب17:12
  • عشاء18:38

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. ووتانیکوس مسجدمضمون

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد فتحیہ کہاں واقع ہے؟

مسجد فتحیہ ایتھنز, یونان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 37.97449, 23.72655 ہیں۔

مسجد فتحیہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 135.5° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,402 کلومیٹر دور ہے۔

آج ایتھنز میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، ایتھنز میں: فجر 05:36, طلوعِ آفتاب 07:08, ظہر 12:10, عصر 14:53, مغرب 17:12, عشاء 18:38۔

ماخذ