مسجد فاتح
تصویر: Karabasan61 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Trabzon, ترکی

مسجد فاتح

Ortahisar Fatih Büyük Camii

تعمیر 1468

مسجد فاتح طرابزون میں واقع ایک مسجد ہے جو بلدیہ اُورتا حصار کے علاقے میں موجود ہے۔ یہ دراصل ایک قدیم کلیسا تھا جسے بازنطینی سلطنت کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کا اصل نام باناجیا کریسوکفالوس ، یعنی "سنہرے سر والی مقدس مریم" تھا۔ یہ کلیسا یا خانقاہ سلطنتِ طرابزون کے زمانے میں استعمال ہوتی رہی، یہاں تک کہ 1461ء میں سلطنتِ عثمانیہ کے ہاتھوں شہر کے فتح ہونے پر اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ آج مسجد فاتح عثمانی خوشنویسی کے بہترین نمونے بھی پیش کرتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فاتح (طرابزون)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

179.7° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 2,177 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Trabzon, ترکی
  • 41.00453, 39.71952
  • تعمیر 1468

ویکیپیڈیا سے

مسجد فاتح (طرابزون)
ملک
ترکیہ
جگہ
ترابزون
انداز معماری
بازنطینی طرز تعمیر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فاتح (طرابزون)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Trabzon میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:35
  • طلوعِ آفتاب07:04
  • ظہر12:11
  • عصر14:45
  • مغرب17:08
  • عشاء18:31

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Musa Paşa Camii
  2. Tabakhane Cami
  3. Molla Siyah Cami
  4. Gülbahar Hatun Cami
  5. Müftü Cami
  6. Pazarkapı Cami
  7. İçkale Camii
  8. Hoca Halil Cami

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد فاتح کہاں واقع ہے؟

مسجد فاتح Trabzon, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.00453, 39.71952 ہیں۔

مسجد فاتح میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 179.7° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 2,177 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد فاتح کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1468 میں تعمیر ہوئی۔

آج Trabzon میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Trabzon میں: فجر 05:35, طلوعِ آفتاب 07:04, ظہر 12:11, عصر 14:45, مغرب 17:08, عشاء 18:31۔

ماخذ