مسجد ایوب سلطان
تصویر: User:Darwinek · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · استنبول, ترکی

مسجد ایوب سلطان

Eyüp Sultan Camii

تعمیر 1458

ایوب سلطان مسجد ترکی کے شہر استنبول میں واقع ایک مسجد ہے جو شاخ زریں کے قریب قدیم شہر قسطنطنیہ کی فصیلوں کے باہر واقع ہے۔ یہ جگہ استنبول شہر کے یورپی حصے کے موجودہ ضلع ایوب میں ہے۔ یہ مسجد 1453ء میں عثمانیوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی فتح کے بعد 1458ء میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد عین اس جگہ تعمیر کی گئی جہاں صحابئ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت ابو ایوب انصاری رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ 670ء میں محاصرۂ قسطنطنیہ کے دوران شہید ہو گئے تھے۔ ان کا مزار ترکوں کے لیے انتہائی مقدس و پُر عقیدت مقام ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ایوب سلطان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

151.6° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,411 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • استنبول, ترکی
  • 41.04803, 28.93373
  • تعمیر 1458
  • geziyerler.com

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
استنبول، ترکی
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
ترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
عثمانی معماری
سنہ تکمیل
1458
تفصیلات
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ایوب سلطان»، لائسنس CC BY-SA 4.0

استنبول میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:18
  • طلوعِ آفتاب07:47
  • ظہر12:54
  • عصر15:29
  • مغرب17:51
  • عشاء19:14

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Eyüp Sultan Camii Kadınlar Mescidi
  2. Saçlı Abdülkadir Efendi Cami
  3. Sokullu Mehmet Paşa Medresesi
  4. Cafer Paşa Külliyesi Mescit ve Dershanesi
  5. Çeribaşı Camii
  6. Kaptanpaşa Camii
  7. Sofular Camii
  8. Bâli Hoca Camii

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد ایوب سلطان کہاں واقع ہے؟

مسجد ایوب سلطان استنبول, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.04803, 28.93373 ہیں۔

مسجد ایوب سلطان میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 151.6° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,411 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد ایوب سلطان کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1458 میں تعمیر ہوئی۔

آج استنبول میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، استنبول میں: فجر 06:18, طلوعِ آفتاب 07:47, ظہر 12:54, عصر 15:29, مغرب 17:51, عشاء 19:14۔

ماخذ