منگالیہ مسجد رومانیہ کی قدیم ترین مسجد ہے۔ اس مسجد کو عثمانی سلطان سلیم ثانی کی صاحبزادی اسمہان نے 1525ء میں تعمیر کرایا تھا اور ان کے نام سے اسے اسمہان سلطان مسجد بھی کہا جاتا ہے۔ منگالیہ میں واقع یہ مسجد 800 سے زائد مسلم خاندانوں کا مرکزہے جن کی اکثریت ترک اور تاتار نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ 1990ء کی دہائی میں اس کی تعمیر نو کی گئی۔ مسجد سے ملحق ایک قبرستان بھی ہے جس میں 300 سال قدیم مزارات بھی واقع ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «منگالیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
153.8° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,697 km
معلومات
- Strada Oituz 1
- 43.81017, 28.58300
- تعمیر 1575
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
منگالیہ مسجد کہاں واقع ہے؟
منگالیہ مسجد Strada Oituz 1 پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 43.81017, 28.58300 ہیں۔
منگالیہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 153.8° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,697 کلومیٹر دور ہے۔
منگالیہ مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1575 میں تعمیر ہوئی۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «منگالیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Andrei Stroe · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں