مسجد · عشق آباد, ترکمانستان
مسجد ارطغرل غازی
Ärtogrulgazy metjidi
تعمیر 1998
مسجد ارطغرل غازی یا ارطغرل غازی مسجد اشک آباد، ترکمانستان کی ایک مسجد ہے۔ جو ارطغرل غازی کے نام پر ہے، جو عثمان اول، بانی سلطنت عثمانیہ کے والد تھے۔ اشک آباد میں یہ ایک نمایاں اور امتیازی مقام ہے، اس کے چار مینار اور ایک مرکزی گنبدہے، اس داخلی پہلو نہایت عمدہ سجاوٹ رکھتا ہے جس میں باریک رنگ دار شیشے کی کھڑکیاں ہیں۔ اس کا افتتاح 1990ء کی ترکمانستان کی آزادی کے کچھ سال بعد 1998ء میں ہوا۔ سفید سنگ مرمر والی عمارت استنبول کی نیلی مسجد کی یاد تازہ کرتی ہے۔ اس مسجد میں ایک وقت میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ شیشے کے کام کے دوران میں متعدد حادثاتی اموات ہوئیں تھیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ارطغرل غازی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Döwletmämed Azady (2011) köçesi, عشق آباد, ترکمانستان
- 37.93292, 58.39898
- تعمیر 1998
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- اشک آباد، ترکمانستان
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- رسم
- حنفی
- ملک
- ترکمانستان
- حیثیت
- آباد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- عثمانی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1998
- تفصیلات
- گنجائش
- 5,000
- مینار
- 4
- مواد
- سنگ مرمر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ارطغرل غازی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
عشق آباد میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:18
- طلوعِ آفتاب07:49
- ظہر12:51
- عصر15:34
- مغرب17:54
- عشاء19:20
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد ارطغرل غازی کہاں واقع ہے؟
مسجد ارطغرل غازی Döwletmämed Azady (2011) köçesi, عشق آباد, ترکمانستان پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 37.93292, 58.39898 ہیں۔
مسجد ارطغرل غازی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 229.4° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 2,557 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد ارطغرل غازی کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1998 میں تعمیر ہوئی۔
مسجد ارطغرل غازی میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 5,000۔
آج عشق آباد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، عشق آباد میں: فجر 06:18, طلوعِ آفتاب 07:49, ظہر 12:51, عصر 15:34, مغرب 17:54, عشاء 19:20۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ارطغرل غازی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Hans Birger Nilsen · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں