مسجد امیر عبد القادر
تصویر: LBM1948 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · قسنطینہ, الجزائر

مسجد امیر عبد القادر

Mosquée Emir Abdelkader

تعمیر 1994

مسجد امیر عبد القادر سن 1994ء میں الجزائر کے قسنطینہ میں تعمیر ہوئی تھی۔ یہ مسجد الجزائر کے لحاظ سے رقبے میں دوسری سب سے بڑی مسجد ہے، جو الجزائر کی سب سے بڑی مسجد کے بعد آتی ہے۔ یہ 15,000 نمازیوں کی گنجائش رکھتی ہے، اس کے علاوہ ایک وسیع صحن بھی ہے جو ہزاروں مزید افراد کو سمیٹ سکتا ہے۔ یہ مسجد الجزائر کے مشرقی دار الحکومت قسنطینہ کے قلب میں واقع ہے، قدور بومدوس روڈ پر، الجزائر کے ٹیلی وژن اسٹیشن کے ساتھ۔ یہاں اسلامی علوم کی ایک جامعہ بھی قائم ہے، جس پر کئی جلیل القدر علما کرام کا گذر ہوا ہے، جیسے شیخ محمد الغزالی اور شیخ یوسف القرضاوی۔ اس جامعہ میں جدید اسلامی دعوت کے بڑے داعی، جیسے شامی عالم بوطی ، عمر عبد الکافی اور حجازی وغیرہ نے بھی خطابات دیے ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امیر عبد القادر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

108.2° مشرق جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 3,610 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • قسنطینہ, الجزائر
  • 36.34692, 6.60328
  • تعمیر 1994
  • univ-emir.dz

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
قسنطینہ، الجزائر
مذہبی انتساب
اسلام
بلدیہ
قسنطینہ
ضلع
قسنطینہ
صوبہ
صوبہ قسنطینہ
ملک
الجزائر
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
اسلامی
سنہ تکمیل
1994
تفصیلات
گنجائش
15000
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امیر عبد القادر»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قسنطینہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:43
  • طلوعِ آفتاب07:13
  • ظہر12:18
  • عصر15:05
  • مغرب17:24
  • عشاء18:48

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد السيدة زينب
  2. مسجد حداد
  3. Mosquée des Martyrs
  4. Mosquée El Forqan
  5. مسجد العربي التبسي في قسنطينة
  6. مسجد لقمان الحكيم في قسنطينة
  7. مــسجــــــد الـتوبـــــــة في قسنطينة
  8. مسجد الصمدشارع شطاب علال

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد امیر عبد القادر کہاں واقع ہے؟

مسجد امیر عبد القادر قسنطینہ, الجزائر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.34692, 6.60328 ہیں۔

مسجد امیر عبد القادر میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 108.2° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,610 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد امیر عبد القادر کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1994 میں تعمیر ہوئی۔

مسجد امیر عبد القادر میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 15000۔

آج قسنطینہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، قسنطینہ میں: فجر 05:43, طلوعِ آفتاب 07:13, ظہر 12:18, عصر 15:05, مغرب 17:24, عشاء 18:48۔

ماخذ