مسجد · تہران, ایران
مسجد شاہ
مسجد امام خمینی
ایرانی قومی ورثہ
مسجد شاہ جسے مسجد امام بھی کہا جاتا ہے تہران، ایران میں ایک مسجد ہے۔ 1979ء میں انقلاب ایران کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے مسجد سلطانی رکھ دیا گیا۔ اسے قاجار دور میں فتح علی شاہ قاجار نے تعمیر کروایا۔ 7 مارچ، 1951ء کو ایرانی وزیر اعظم حاج علی رزم آرا کو اس مسجد میں قتل کر دیا گیا تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شاہ (تہران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- پانزده خرداد, تہران, ایران
- 35.67613, 51.42203
- دوسرا نام: مسجد شاه
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- بڑا بازار، تہران، ایران
- مذہبی انتساب
- اہل تشیع اسلام
- ملک
- ایران
- حیثیت
- فعال
- طرز تعمیر
- قاجار
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شاہ (تہران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
تہران میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:15
- طلوعِ آفتاب06:42
- ظہر11:49
- عصر14:37
- مغرب17:16
- عشاء18:05
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد شاہ کہاں واقع ہے؟
مسجد شاہ پانزده خرداد, تہران, ایران پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 35.67613, 51.42203 ہیں۔
مسجد شاہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 218.5° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,945 کلومیٹر دور ہے۔
آج تہران میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، تہران میں: فجر 05:15, طلوعِ آفتاب 06:42, ظہر 11:49, عصر 14:37, مغرب 17:16, عشاء 18:05۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شاہ (تہران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Diego Delso · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں