جامع الکبیر، الجزائر
تصویر: Brahimpic · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · الجزائر

جامع الکبیر، الجزائر

الجامع الكبير

تعمیر 1097عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ

جامع الکبیر الجزائر الجزائر شہر، الجزائر ، کی ایک مسجد ہے۔ منبر پر ایک تحریر اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ یہ مسجد 1097 میں تعمیر ہوئی تھی۔ اسے کئی دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا ہے جیسے گرینڈ مسجد ڈی ایلجر ، جامع الکبیر ، الکبیر مسجد اور جامع مسجد۔ یہ مرابطی فن تعمیر کی چند باقی مثالوں میں سے ایک ہے۔ یہ الجزائر کی قدیم ترین مسجد ہے اور کہا جاتا ہے کہ سیدی عقبہ مسجد کے بعد الجزائر کی قدیم ترین مسجد ہے۔ اس مسجد کو سلطان علی ابن یوسف نے تعمیر کرایا تھا۔ اس کا مینار 1332 میں بنایا گیا تھا اور سلطان تلسمان نے تعمیر کرایا تھا۔ مسجد کے باہر کی گیلری 1840 میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس کی تعمیر فرانس کی طرف سے تعمیر نو کے طور پر کی گئی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر، الجزائر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

105.5° مشرق جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 3,927 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Rue El Mourabitoune ⴰⴱⵔⵉⴷ ⵏ ⵎⵓⵔⴰⴱⵉⵟⵓⵏ نهج المرابطين, الجزائر, الجزائر
  • 36.78538, 3.06417
  • تعمیر 1097
  • وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
الجزائر شہر، الجزائر
مذہبی انتساب
سنی
ملک
الجزائر
سنہ تقدیس
1097
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
اسلامی، مواردی
سنہ تکمیل
1097, 1324 اور 1840
تفصیلات
مینار
1

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر، الجزائر»، لائسنس CC BY-SA 4.0

الجزائر میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:58
  • طلوعِ آفتاب07:28
  • ظہر12:33
  • عصر15:18
  • مغرب17:37
  • عشاء19:02

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع الجدیدمضمونAvenue du 1e Novembre
  2. مسجد علی بتشینمضمون
  3. کتشاوہ مسجدمضمون
  4. مسجد سيدي إبراهيم البحري
  5. جامع ابن فارسمضمون
  6. مسجد سيدي عبد الله
  7. Sidi Abderrahmane Mosque
  8. جامع سیدی رمضانمضمون

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع الکبیر، الجزائر کہاں واقع ہے؟

جامع الکبیر، الجزائر Rue El Mourabitoune ⴰⴱⵔⵉⴷ ⵏ ⵎⵓⵔⴰⴱⵉⵟⵓⵏ نهج المرابطين, الجزائر, الجزائر پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.78538, 3.06417 ہیں۔

جامع الکبیر، الجزائر میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 105.5° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,927 کلومیٹر دور ہے۔

جامع الکبیر، الجزائر کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1097 میں تعمیر ہوئی۔

آج الجزائر میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، الجزائر میں: فجر 05:58, طلوعِ آفتاب 07:28, ظہر 12:33, عصر 15:18, مغرب 17:37, عشاء 19:02۔

کیا جامع الکبیر، الجزائر وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟

وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔

ماخذ