دیانت سینٹر آف امریکہ
تصویر: DBull360 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Washington, D.C., امریکہ

دیانت سینٹر آف امریکہ

Diyanet Center of America

تعمیر 1993

دیانت سینٹر آف امریکا ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ترک حکومت کی مالی امداد سے چلتی ہے۔ یہ سینٹر میری لینڈ کے شہر سی بروک میں واقع ہے اور واشنگٹن میٹروپولیٹن علاقے کے مسلمان کمیونٹی کی دینی اور سماجی ضروریات پوری کرتا ہے۔ یہ مرکز باقاعدگی سے جمعہ کی نماز، رمضان کے افطار، مذہبی تہواروں کی تقریبات بشمول میلاد النبی اور دیگر سماجی، ثقافتی اور دینی سرگرمیاں منعقد کرتا ہے۔ سینٹر کی جگہ واشنگٹن ڈی سی کے قریب ہونے کی وجہ سے وفاقی اور ریاستی اداروں، اسکولوں اور دیگر سہولیات تک آسان رسائی ہے۔ قریب ترین ادارہ ناسا کا گاڈارڈ اسپیس فلائٹ سینٹر ہے۔ نیو کرولٹن اسٹیشن جو واشنگٹن میٹرو، مارک اور امٹریک ٹرینوں کی سروس دیتا ہے بھی قریب ہے۔ گرے ہاؤنڈ بس سروس بھی اسی اسٹیشن پر رکتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «دیانت سینٹر آف امریکہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

56.7° مشرق شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 10,614 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Good Luck Road 9704, Washington, D.C., امریکہ
  • 38.98348, -76.84389
  • تعمیر 1993

ویکیپیڈیا سے

قیام
1993 (1993)
مقامِ قیام
لینہم، میری لینڈ
بڑی تنظیم
Diyanet
ویب گاہ
diyanetamerica.org

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «دیانت سینٹر آف امریکہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Washington, D.C. میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:36
  • طلوعِ آفتاب06:53
  • ظہر11:53
  • عصر14:34
  • مغرب16:53
  • عشاء18:10

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Prince Georges Muslim AssociationLanham Severn Road 9150

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

دیانت سینٹر آف امریکہ کہاں واقع ہے؟

دیانت سینٹر آف امریکہ Good Luck Road 9704, Washington, D.C., امریکہ پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 38.98348, -76.84389 ہیں۔

دیانت سینٹر آف امریکہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 56.7° پر ہے (سمت: مشرق شمال مشرق)، اور کعبہ 10,614 کلومیٹر دور ہے۔

دیانت سینٹر آف امریکہ کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1993 میں تعمیر ہوئی۔

آج Washington, D.C. میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Washington, D.C. میں: فجر 05:36, طلوعِ آفتاب 06:53, ظہر 11:53, عصر 14:34, مغرب 16:53, عشاء 18:10۔

ماخذ