جامع دار الحدیث
تصویر: İmmortalance · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Edirne, ترکی

جامع دار الحدیث

Darül Aziz Cami

جامع دارُ الحدیث ترکی کے شہر ادرنہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ اس مسجد کو سلطان مراد ثانی نے 1435ء میں دریائے تونجا کے کنارے تعمیر کروایا۔ اس کی عمارت اس طرح بنائی گئی تھی کہ وہ مسجد کے طور پر بھی استعمال ہو سکتی تھی اور مدرسے کے طور پر بھی۔ جنگِ بلقان کے دوران بلغاری افواج نے توپ خانے کی گولہ باری سے اس مسجد کی مینار کو منہدم کر دیا۔ اس مسجد کے پہلو میں سلطان مراد ثانی کے بیٹے، سلطان مصطفیٰ سوم اور سلطان احمد سوم مدفون ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع دار الحدیث»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

147.0° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,572 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Edirne, ترکی
  • 41.67115, 26.54830
  • دوسرا نام: Darülhadis Camii

ویکیپیڈیا سے

جامع دار الحدیث
ملک
ترکیہ
جگہ
ادرنہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع دار الحدیث»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Edirne میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:28
  • طلوعِ آفتاب07:58
  • ظہر13:04
  • عصر15:36
  • مغرب17:59
  • عشاء19:23

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Tamburacılar Camii
  2. Lari Camii
  3. Şah Melek Cami
  4. Hasan Sezai Camii
  5. Gazi Hoca Camii
  6. Gazi Mihalbey Camii
  7. Süleymaniye Camii
  8. Eski Cami

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع دار الحدیث کہاں واقع ہے؟

جامع دار الحدیث Edirne, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.67115, 26.54830 ہیں۔

جامع دار الحدیث میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 147.0° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,572 کلومیٹر دور ہے۔

آج Edirne میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Edirne میں: فجر 06:28, طلوعِ آفتاب 07:58, ظہر 13:04, عصر 15:36, مغرب 17:59, عشاء 19:23۔

ماخذ