مسجد بلوری ایک ایسا مسجد ہے جو خالص شیشے سے بنایا گیا ہے اور یہ ملیشیا کے شمال مشرقی جزیرہ نما کے شہر کوالا تیرنگانو میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر کا حکم سلطان میزان زین العابدین نے 2006ء میں دیا اور اس کی تعمیر میں دو سال لگے۔ مسجد کا افتتاح 8 فروری 2008ء کو ہوا۔ کرسٹل مسجد جنوب مشرقی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مسجد ہے، جامع الاستقلال کے بعد اور ملیشیا کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک شمار ہوتا ہے۔ یہ مسجد ون مان آئی لینڈ میں اسلامی ورثہ پارک کے اندر واقع ہے، جو ریاست ترينغانو کے شہر کوالا تیرنگانو میں ہے، جس کی آبادی تقریباً تین لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اور یہ تین اطراف سے بحیرہ چین سے گھرا ہوا ہے۔ یہ مسجد 15 ہزار سے زائد نمازیوں کو سمو سکتی ہے اور ترغكانو میں ایک اہم سیاحتی مرکز تصور کی جاتی ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بلوری»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
291.3° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 7,031 km
معلومات
- Kuala Terengganu, ملائیشیا
- 5.32219, 103.12063
- وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی
ویکیپیڈیا سے
- مسجد بلوری
- ملک
- ملائیشیا
- جگہ
- کوالا تیرنگانو
- انداز معماری
- مسلم فن تعمیر
- تعداد
- 1500
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بلوری»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Kuala Terengganu میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:35
- طلوعِ آفتاب06:56
- ظہر12:53
- عصر16:16
- مغرب18:49
- عشاء20:01
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد بلوری کہاں واقع ہے؟
مسجد بلوری Kuala Terengganu, ملائیشیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 5.32219, 103.12063 ہیں۔
مسجد بلوری میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 291.3° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 7,031 کلومیٹر دور ہے۔
آج Kuala Terengganu میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Kuala Terengganu میں: فجر 05:35, طلوعِ آفتاب 06:56, ظہر 12:53, عصر 16:16, مغرب 18:49, عشاء 20:01۔
کیا مسجد بلوری وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟
وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بلوری»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Ikhwan Salleh · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں