کولون مرکزی مسجد
تصویر: Raimond Spekking · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · کولون, جرمنی

کولون مرکزی مسجد

DITIB-Zentralmoschee

تعمیر 2017

کولون مرکزی مسجد ایک مسجد ہے جسے جرمن مسلمانوں کی تنظیم ڈی آئی ٹی آئی بی نے کولون، جرمنی تعمیر کی ہے۔ اس مسجد کا افتتاح ترک صدر اردگان نے کیا تھا۔ تنازع کے بعد اس منصوبے کو کولون کی سٹی کونسل کی منظوری دے دی ہے۔ مسجد کو نو عثمانی تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں شیشے کی دیواریں، دو مینار اور ایک گنبد شامل ہیں۔ مسجد میں ایک بازار اور دوسری سیکولر جگہوں کی تجویز رکھی گئی ہے، جن کا مقصد بین المذاہب روابط کو فروغ دینا ہے۔ چونکہ یہ مسجد یورپ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہوگی اور جرمنی کی سب سے بڑی مسجد، اس پر بعض لوگوں نے خاص طور پر میناروں کی بلندی کے لیے تنقید کی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کولون مرکزی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

126.7° جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 4,347 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Venloer Straße 160, کولون, جرمنی
  • 50.94572, 6.92831
  • تعمیر 2017
  • وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی
  • zentralmoschee-koeln.de

کولون میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:55
  • طلوعِ آفتاب07:51
  • ظہر12:17
  • عصر14:22
  • مغرب16:42
  • عشاء18:32

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Bosnische Moschee
  2. Aliyyül-Murteza-Moschee
  3. VIKZ-ZentralmoscheeVogelsanger Straße 290
  4. Kurdistan Islam Zentrum e.V.Vogelsanger Straße 348d
  5. Neue Nippeser MoscheeNeusser Straße 225-227
  6. Alevitische Gemeinde Deutschland (Cemevi)
  7. IGMG Regionalverband Köln e.V.Merheimer Straße 229
  8. Abubakr MoscheeHöninger Weg 5

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کولون مرکزی مسجد کہاں واقع ہے؟

کولون مرکزی مسجد Venloer Straße 160, کولون, جرمنی پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 50.94572, 6.92831 ہیں۔

کولون مرکزی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 126.7° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 4,347 کلومیٹر دور ہے۔

کولون مرکزی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2017 میں تعمیر ہوئی۔

آج کولون میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، کولون میں: فجر 05:55, طلوعِ آفتاب 07:51, ظہر 12:17, عصر 14:22, مغرب 16:42, عشاء 18:32۔

کیا کولون مرکزی مسجد وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟

وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔

ماخذ