چیرامان جامع مسجد مٹھالہ یہ کوڈنگلور تلک ، ترشور ضلع ، ریاست کیرالا ، بھارت میں واقع ہے۔ایک روایت کے مطابق یہ 629 ء میں تعمیر ہوئی ، چنانچہ اسے ہندستان کی پہلی اور برصغیر کی قدیم ترین مسجد بھی تصور کی جاتی ہے – اسے کابل سے تعلق رکھنے والے آزاد کردہ فارسی غلام اورمشہور تابعی حضرت مالک بن دینارؒ نے چیرمن پرومل کے حکم سے تعمیر کرایا ۔اُس زمانے کے کیرلائی فنِ تعمیر پر یہ مسجد بنائی گئی۔ جو چیرا بادشاہ تھا آج کل جس علاقے کو کیرالہ کہا جاتا ہے-اس مسجد کے بارے میں یہ بھی مانا جاتا ہے کہ یہ 11ویں صدی میں دوبارہ تعمیرکی گئی- بہت سے نو مسلم یہیں سے اسلام میں باقاعدہ شمولیت اور کلمہ پڑھائی یہیں پر کرتے ہیں چیرامان جامع مسجد بھارت کی پہلی جامع مسجد ہے۔ بھارت میں پہلی نمازِ جمعہ یہیں ادا کی گئی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «چیرامن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
292.3° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 4,074 km
معلومات
- 10.21285, 76.20208
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- پراؤر – کوڈنگلور شاہ راہ میں، NH-17، میتالا، کوڈنگلور
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- ترشور
- ریاست
- کیرالا
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- طرز تعمیر
- قدیم کیرالائی فنِ تعمیر
- سنہ تکمیل
- 629 عیسوی
- لمبائی
- 61 میٹر (200 فٹ)
- چوڑائی
- 24 میٹر (79 فٹ)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «چیرامن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
چیرامن مسجد کہاں واقع ہے؟
چیرامن مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 10.21285, 76.20208 ہیں۔
چیرامن مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.3° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 4,074 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «چیرامن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Vis M · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں