گرجا صعود
تصویر: en:user:adriatikus · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بیت المقدس, اسرائیل

گرجا صعود

تعمیر 1150

گرجا صعود (عبرانی: קפלת העלייה‎ کِپلیت ہعالیہ، یونانی: Εκκλησάκι της Αναλήψεως، اِکیساکی تِس انالی‌پسیوس) کوہ زیتون پر واقع ہے جہاں یسوع ناصری عبادت کیا کرتے تھے اور جب یہودیوں نے قتل کے ارادہ سے اس مکان کا محاصرہ کیا تو خدا تعالیٰ نے عیسیٰ کو آسمان پر اٹھالیا اور مؤرخ یسی گرجا صعود کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ ”اس میں وہ ضیافت خانہ ہے، جس میں سیدنا یسوع نے اپنے شاگردوں کے ساتھ کھانا تناول فرمایا تھا۔ اور وہ میز یا مائدہ جو آسمان سے اترا تھا، آج تک موجود ہے“۔ برکت سلوان کے کنارے یسوع نے ایک اندھے کا روگ کھودیا تھا۔ کوہِ زیتون پر کلیسا پیٹر نوسٹر بھی ہے۔ کوہِ زیتون پر ہی ”لعزر“ کی قبر ہے، جسے یسوع نے زندہ کیا تھا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «گرجا صعود»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

157.4° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,238 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بیت المقدس, اسرائیل
  • 31.77896, 35.24496
  • تعمیر 1150

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
الطور، کوہ زیتون، یروشلم
مذہبی انتساب
مسیحی، اسلامی
ملک
ریاستِ فلسطین
مذہبی یا تنظیمی حالت
اسلامی دائرہ اختیار میں
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیر
رومی
سنہ تکمیل
390ء میں پہلے کلیسا؛ موجودہ گرجا: 1150ء

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «گرجا صعود»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بیت المقدس میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:44
  • طلوعِ آفتاب06:09
  • ظہر11:24
  • عصر14:20
  • مغرب16:39
  • عشاء17:59

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد الزهراء
  2. مسجد محمد الفاتح
  3. عرش سليمان
  4. مصلی مروانیمضمون
  5. قبہ سلسلہ
  6. قبۃ الصخرۃ
  7. כיפת שלמה פאשה
  8. مسجد اقصٰیمضمون

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

گرجا صعود کہاں واقع ہے؟

گرجا صعود بیت المقدس, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.77896, 35.24496 ہیں۔

گرجا صعود میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.4° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,238 کلومیٹر دور ہے۔

گرجا صعود کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1150 میں تعمیر ہوئی۔

آج بیت المقدس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیت المقدس میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:24, عصر 14:20, مغرب 16:39, عشاء 17:59۔

ماخذ