مسجد ایڈیلیڈ مرکزی
تصویر: Bahudhara · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · ایڈیلیڈ, آسٹریلیا

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی

Adelaide Mosque

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی جسے مسجد شہر ایڈیلیڈ یا صرف مسجد ایڈیلیڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور جو پہلے افغانی مصلیٰ کے طور پر معروف تھی، جنوبی آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد 1888ء تا 1889ء میں تعمیر کی گئی۔ اس کی چار نمایاں میناریں 1903ء میں بنائی گئیں۔ یہ آسٹریلیا کی سب سے قدیم مستقل مسجد ہے۔ یہ مسجد لٹل گلبرٹ اسٹریٹ پر، وسطی شہر ایڈیلیڈ کے جنوب مغربی کونے میں واقع ہے۔ اسے ابتدا میں اونٹوں کے پالنے والوں اور افغانی تاجروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، جو شمالی جنوبی آسٹریلیا کے علاقوں میں کام کرنے کے بعد یہاں آئے تھے۔ بیسویں صدی کے اوائل میں جب یہ کمیونٹی کمزور ہو گئی تو مسجد بھی زوال کا شکار ہو گئی اور خستہ حالت میں چلی گئی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ایڈیلیڈ مرکزی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

283.3° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 12,119 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • ایڈیلیڈ, آسٹریلیا
  • -34.93415, 138.59180

ویکیپیڈیا سے

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی
ملک
آسٹریلیا
جگہ
جنوبی آسٹریلیا
الموقع الرسمى
باضابطہ ویب سائٹ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ایڈیلیڈ مرکزی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

ایڈیلیڈ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:21
  • طلوعِ آفتاب06:00
  • ظہر13:01
  • عصر16:46
  • مغرب20:02
  • عشاء21:34

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Maryam Masjid

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی کہاں واقع ہے؟

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی ایڈیلیڈ, آسٹریلیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات -34.93415, 138.59180 ہیں۔

مسجد ایڈیلیڈ مرکزی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 283.3° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 12,119 کلومیٹر دور ہے۔

آج ایڈیلیڈ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، ایڈیلیڈ میں: فجر 04:21, طلوعِ آفتاب 06:00, ظہر 13:01, عصر 16:46, مغرب 20:02, عشاء 21:34۔

ماخذ