بروکن ہل مسجد ایک ورثہ قرار دی گئی سابق افغانی مسجد ہے جو اب ایک میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ یہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز کے دُور دراز مغربی علاقے بروکن ہل میں بَک اسٹریٹ پر واقع ہے۔ یہ مسجد افغان اونٹ بانوں نے تعمیر کی تھی۔ اس مسجد کو محمدی مسجد اور افغانی مسجد کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جائداد بروکن ہل سٹی کونسل کی ملکیت ہے۔ اسے 23 اپریل 2010 کو نیو ساوتھ ویلز اسٹیٹ ہیریٹیج رجسٹر میں شامل کیا گیا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بروکن ہل مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
283.0° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 12,304 km
معلومات
- -31.93800, 141.47800
- تعمیر 1887
ویکیپیڈیا سے
- بروکن ہل مسجد
- ملک
- آسٹریلیا
- جگہ
- نیو ساؤتھ ویلز
- تاسیس سال
- 1887
- شہر
- بروکن ہل
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بروکن ہل مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بروکن ہل مسجد کہاں واقع ہے؟
بروکن ہل مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات -31.93800, 141.47800 ہیں۔
بروکن ہل مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 283.0° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 12,304 کلومیٹر دور ہے۔
بروکن ہل مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1887 میں تعمیر ہوئی۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بروکن ہل مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Amanda Slater from Coventry, West Midlands, UK · CC BY-SA 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز