مسجد کبود ایک شیعہ فارسی مسجد ہے جو اٹھارویں صدی میں تعمیر کی گئی۔ یہ آرمینیا کے دار الحکومت یریوان میں واقع ہے۔ مسجد کی تعمیر اٹھارویں صدی کے وسط میں صفوی دور میں نادر شاہ کے زمانے میں کی گئی۔ سوویت دور میں مسجد کی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہو گئیں اور اسے یریوان کا میوزیم آف ہسٹری بنا دیا گیا۔ سوویت یونین سے آرمینیا کی آزادی کے بعد مسجد کو ایرانی حکومت کی مدد سے دوبارہ بحال کیا گیا اور اس میں دینی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ آج یہ آرمینیا کی واحد فعال مسجد ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کبود (یریوان)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
193.4° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 2,132 km
معلومات
- Մեսրոպ Մաշտոցի պողոտա 12, یریوان, آرمینیا
- 40.17786, 44.50556
- تعمیر 1768
ویکیپیڈیا سے
- مسجد کبود (یریوان)
- ملک
- آرمینیا
- جگہ
- یریوان
- انداز معماری
- ایرانی فن تعمیر
- تاسیس سال
- 1768
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کبود (یریوان)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
یریوان میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:15
- طلوعِ آفتاب07:49
- ظہر12:47
- عصر15:24
- مغرب17:44
- عشاء19:13
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد کبود کہاں واقع ہے؟
مسجد کبود Մեսրոպ Մաշտոցի պողոտա 12, یریوان, آرمینیا پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 40.17786, 44.50556 ہیں۔
مسجد کبود میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 193.4° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 2,132 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد کبود کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1768 میں تعمیر ہوئی۔
آج یریوان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، یریوان میں: فجر 06:15, طلوعِ آفتاب 07:49, ظہر 12:47, عصر 15:24, مغرب 17:44, عشاء 19:13۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد کبود (یریوان)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Armineaghayan · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں