مسجد · استنبول, ترکی
سلطان احمد مسجد
Sultanahmet Camii
تعمیر 1609عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ
سلطان احمد مسجد المعروف نیلی مسجد استنبول، ترکی میں واقع ایک مسجد ہے۔ اسے بیرونی دیواروں کے نیلے رنگ کے باعث نیلی مسجد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تعمیر کے وقت یہ ترکی کی واحد مسجد تھئ جس کے چھ مینار تھے۔ استنبول کی وہ دوسری مسجد جس کے چھ مینار ہیں اس کا نام جاملیجہ مسجد ہے جب تعمیر مکمل ہونے پر سلطان کو اس کا علم ہوا تو اس نے سخت ناراضی کا اظہار کیا کیونکہ اُس وقت صرف مسجد حرام کے میناروں کی تعداد چھ تھی لیکن کیونکہ مسجد کی تعمیر مکمل ہو چکی تھی اس لیے مسئلے کا حل یہ نکالا گیا کہ مسجد حرام میں ایک مینار کا اضافہ کرکے اُس کے میناروں کی تعداد سات کر دی گئی۔ مسجد کے مرکزی کمرے پر کئی گنبد ہیں جن کے درمیان میں مرکزی گنبد واقع ہے جس کا قطر 33 میٹر اور بلندی 43 میٹر ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان احمد مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
151.6° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,405 km
معلومات
- Atmeydanı Caddesi 7, استنبول, ترکی
- 41.00535, 28.97673
- تعمیر 1609
- وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی نہیں
- geziyerler.com
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- استنبول، ترکی
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- ترکیہ
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- صدفکار محمد آغا
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اسلامی طرز تعمیر، عثمانی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 1616
- تفصیلات
- گنجائش
- 10,000
- لمبائی
- 72 میٹر
- چوڑائی
- 64 میٹر
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 43 میٹر
- گنبد کا قطر (داخلی)
- 23,5 میٹر
- مینار
- 6
- مینار کی بلندی
- 64 میٹر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان احمد مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
استنبول میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:18
- طلوعِ آفتاب07:47
- ظہر12:54
- عصر15:29
- مغرب17:51
- عشاء19:14
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سلطان احمد مسجد کہاں واقع ہے؟
سلطان احمد مسجد Atmeydanı Caddesi 7, استنبول, ترکی پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.00535, 28.97673 ہیں۔
سلطان احمد مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 151.6° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,405 کلومیٹر دور ہے۔
سلطان احمد مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1609 میں تعمیر ہوئی۔
سلطان احمد مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 10,000۔
آج استنبول میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، استنبول میں: فجر 06:18, طلوعِ آفتاب 07:47, ظہر 12:54, عصر 15:29, مغرب 17:51, عشاء 19:14۔
کیا سلطان احمد مسجد وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟
وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی نہیں (OpenStreetMap کے مطابق)۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان احمد مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Moonik · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں