مسجد · سمرقند, ازبکستان
بی بی خانم مسجد
Bibi Xonim masjidi
تعمیر 1404
بی بی خانم مسجد ازبکستان کی مشہور تاریخی مسجد ہے جو 14 ویں صدی کے عظیم فاتح امیر تیمور نے اپنی اہلیہ سے موسوم کی تھی۔ تیمور نے 1399ء میں ہندوستان کی فتح کے بعد اپنے نئے دار الحکومت سمرقند میں ایک عظیم مسجد کی تعمیر کا منصوبہ بنایا۔ اس مسجد کا گنبد 40 میٹر اور داخلی راستہ 35 میٹر بلند ہے۔ جبکہ دوسری روایت کے مطابق بی بی خانم مسجد امیر تیمور کی بیویوں میں سے ایک نے اس وقت تعمیر کروائی تھی جب وہ جنگ پر نکلے ہوئے تھے۔ یہ مسجد انیسویں صدی میں زلزلے میں تباہ ہو گئی تھی جو بعد میں 1970 کی دہائی میں بحال کی گئی۔ اس مسجد کی تعمیر 1399ء میں شروع اور 1404ء میں مکمل ہوئی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بی بی خانم مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
239.8° مغرب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,275 km
معلومات
- سمرقند, ازبکستان
- 39.66069, 66.98006
- تعمیر 1404
سمرقند میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:45
- طلوعِ آفتاب07:18
- ظہر12:17
- عصر14:56
- مغرب17:15
- عشاء18:44
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بی بی خانم مسجد کہاں واقع ہے؟
بی بی خانم مسجد سمرقند, ازبکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 39.66069, 66.98006 ہیں۔
بی بی خانم مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 239.8° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,275 کلومیٹر دور ہے۔
بی بی خانم مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1404 میں تعمیر ہوئی۔
آج سمرقند میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، سمرقند میں: فجر 05:45, طلوعِ آفتاب 07:18, ظہر 12:17, عصر 14:56, مغرب 17:15, عشاء 18:44۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بی بی خانم مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: David Stanley from Nanaimo, Canada · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں