بھوڈیسر مسجد، تھرپارکر ضلع، سندھ ،پاکستان میں واقع ہے۔ بھوڈیسر کی سفید سنگ مرمر کی مسجد ایک ایسے انداز میں بنائی گئی ہے جو قریبی جین مندروں کے فن تعمیر سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ یہ مسجد 1505 عیسوی میں گجرات کے سلطان ممحمود شاہ اول بیگڑانے تعمیر کی تھی۔ مسجد ہر طرف 9.2 میٹر کی پیمائش والی مربع شکل کی عمارت پر قائم تھی۔ مسجد کے ستون بھی جین فن تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں، جبکہ چھت کے ساتھ آرائشی عناصر بھی جین مندروں سے متاثر تھے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بھوڈیسر مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 24.39910, 70.73090
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- ضلع تھرپارکر, سندھ
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- ملک
- پاکستان
- سنہ تقدیس
- 1505ء
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد طرز تعمیر
- طرز تعمیر
- جین
- چوڑائی
- 9.2 میٹر (30 فٹ)
- مواد
- سفید ماربل
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بھوڈیسر مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بھوڈیسر مسجد کہاں واقع ہے؟
بھوڈیسر مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.39910, 70.73090 ہیں۔
بھوڈیسر مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 270.3° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,176 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بھوڈیسر مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Sajidalipathan · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز