بیت القرآن
تصویر: Ibrahim.ID · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · منامہ, بحرین

بیت القرآن

تعمیر 1990

بیت قرآن ایک کثیر مقصدی عمارت ہے جو اسلامی فنون کے لیے وقف ہے اور یہ حورا بحرین میں واقع ہے۔ 1990 میں قائم کیا گیا یہ کمپلیکس اپنے اسلامی عجائب گھر کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے جسے دنیا کے مشہور ترین اسلامی عجائب گھروں میں سے ایک تسلیم کیا گیا ہے۔ کمپلیکس میں ایک مسجد، لائبریری، آڈیٹوریم، مدرسہ اور ایک میوزیم شامل ہیں۔ اس عمارت کا بیرونی ڈیزائن بارہویں صدی کی قدیم مسجد کی طرز پر بنایا گیا ہے جس کے مرکزی ہال اور مسجد کو رنگین شیشے کے ایک بڑے گنبد سے ڈھانپا گیا ہے۔ اس کی محراب نیلے رنگ کی سرامک ٹائلوں سے مزین ہے جس پر آیۃ الکرسی کندہ کی گئی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بیت القرآن»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

246.2° مغرب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,218 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • منامہ, بحرین
  • 26.23976, 50.59154
  • تعمیر 1990

ویکیپیڈیا سے

بیت القرآن
سنہ تاسیس
1990
محلِ وقوع
الحورہ، بحرین، منامہ، بحرین
نوعیت
اسلامic museum
حجمِ مجموعات
10,000 books and manuscripts
ڈائریکٹر
Ashraf Al Ansari
مالک
Dr. Abdul Latif Jassim Kanoo
ویب سائٹ
moc.gov.bh/en/top10/Name,7534,en.html

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بیت القرآن»، لائسنس CC BY-SA 4.0

منامہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:31
  • طلوعِ آفتاب05:58
  • ظہر11:23
  • عصر14:27
  • مغرب16:47
  • عشاء18:17

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Abu Bakr Alseddiq Mosque
  2. جامع رأس رمان
  3. مسجد ناصر الدين
  4. Al Thuwawdh Mosque
  5. مسجد مساعد
  6. مصلى العيد
  7. مسجد سوار
  8. مسجد الإمام المجتبى (ع)

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

بیت القرآن کہاں واقع ہے؟

بیت القرآن منامہ, بحرین میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 26.23976, 50.59154 ہیں۔

بیت القرآن میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 246.2° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,218 کلومیٹر دور ہے۔

بیت القرآن کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1990 میں تعمیر ہوئی۔

آج منامہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، منامہ میں: فجر 04:31, طلوعِ آفتاب 05:58, ظہر 11:23, عصر 14:27, مغرب 16:47, عشاء 18:17۔

ماخذ