مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد
تصویر: Muhammad Ashar · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · لاہور, پاکستان

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد

تعمیر 1614

مریم زمانی بیگم مسجد جسے بیگم شاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں واقع شاہی قلعہ کے اکبری دروازہ کے بالمقابل اندرون لاہور میں واقع ہے۔ اِس مسجد کو مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر نے اپنی والدہ مریم الزمانی کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔ یہ مسجد لاہور میں مغل دور کی اولین مساجد میں سے ایک ہے۔ و1و و3و مہاراجا رنجیت سنگھ و4و کے زمانے میں اس مسجد کی عمارت کو بارود کی فیکٹری میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔و3و و5و سکھا شاہی دور کے خاتمے کے بعد 1850ء میں مسجد مسلمانوں کو واپس کر دی گئی، جس کے بعد اس کی عمارت کو ازسرنو تزئین و آرائش کرتے ہوئے اس میں دوبارہ پنج وقتی نماز کا اہتمام شروع کیا گیا۔ مسجد کے پاس غیر قانونی تجاوزات سے اس کا حسن متاثر ہوا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

260.2° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,596 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • لاہور, پاکستان
  • 31.58708, 74.31775
  • تعمیر 1614

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مذہبی انتساب
اسلام
ضلع
ضلع لاہور
صوبہ
پنجاب، پاکستان
ملک
پاکستان
سنہ تقدیس
1611ء
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
ہند-اسلامی طرز تعمیر، مغلیہ طرز تعمیر
سنگ بنیاد
1611ء
سنہ تکمیل
1616ء
تفصیلات
گنبد
3
مواد
اینٹ، چونا

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

لاہور میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:08
  • طلوعِ آفتاب06:32
  • ظہر11:48
  • عصر14:43
  • مغرب17:03
  • عشاء18:27

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Imambara
  2. Kabootar Shah
  3. Ramazan
  4. خالد
  5. کریم بخش
  6. Ibrahim
  7. موتی مسجدمضمون
  8. Tauheed

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد کہاں واقع ہے؟

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد لاہور, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.58708, 74.31775 ہیں۔

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 260.2° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,596 کلومیٹر دور ہے۔

مریم الزمانی بیگم شاہی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1614 میں تعمیر ہوئی۔

آج لاہور میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، لاہور میں: فجر 05:08, طلوعِ آفتاب 06:32, ظہر 11:48, عصر 14:43, مغرب 17:03, عشاء 18:27۔

ماخذ