بایراکتار مسجد نیکوسیا، جمہوریہ قبرص میں واقع ایک مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر اگر چیکہ عثمانی ترکوں کی جانب سے انیسویں صدی میں کی گئی ہے، تاہم یہ اس شخص کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جس نے سولہویں صدی میں اس علاقے میں سب سے پہلے پرچم بلند کیا تھا۔ اس پتھر سے بنی مسجد کو بہترین حالت میں اپنی تعمیر سے جدید دور تک محفوظ رکھا گیا ہے۔ اس مسجد کو اطراف و اکناف ایک بڑا باغ گھیرے ہوئے ہے۔ یہاں تاریخی دیواریں موجود ہیں۔ علاقے میں چہار شنبے کے دن پھلوں اور سبزیوں کا ایک بازار بھی کھلتا ہے۔ یہ مسجد سیاحوں کے لیے خاص موقعوں پر ہی کھولی جاتی ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بایراکتار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
155.9° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,653 km
معلومات
- نکوسیا, قبرص
- 35.16906, 33.36543
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- قبرص
- تقسیم اعلیٰ
- نیکوسیا
- قابل ذکر
- جیو رمز
- 10645580
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بایراکتار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
نکوسیا میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:55
- طلوعِ آفتاب06:23
- ظہر11:31
- عصر14:21
- مغرب16:40
- عشاء18:02
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بایراکتار مسجد کہاں واقع ہے؟
بایراکتار مسجد نکوسیا, قبرص میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 35.16906, 33.36543 ہیں۔
بایراکتار مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 155.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,653 کلومیٹر دور ہے۔
آج نکوسیا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، نکوسیا میں: فجر 04:55, طلوعِ آفتاب 06:23, ظہر 11:31, عصر 14:21, مغرب 16:40, عشاء 18:02۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بایراکتار مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: rene boulay · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں