مسجد · صوفیہ, بلغاریہ
بنیا باشی مسجد
Баня баши джамия
تعمیر 1566
بنیا باشی مسجد بلغاریہ کے دار الحکومت صوفیہ میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ یورپ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جو 1576ء میں اس وقت تعمیر کی گئی جب صوفیہ عثمانی سلطنت کے زیر نگیں تھا۔ یہ مسجد عثمانی دور کے معروف معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ اس مسجد کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ قدرتی گرم چشموں کے اوپر تعمیر کی گئی ہے۔ یہ مسجد اپنے وسیع گنبد اور بلند میناروں کے باعث بھی مشہور ہے۔ بنیا باشی صوفیہ کی واحد مسلم عبادت گاہ ہے جس کی مسجد کی حیثیت ابھی تک قائم ہے۔ یہ بلغاریہ پر 5 صدیوں تک جاری رہنے والے عثمانی دور کی ایک عظیم یادگار ہے۔ یہ شہر میں مقیم ہزاروں مسلم باشندوں کے زیر استعمال ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بنیا باشی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- бул. Княгиня Мария Луиза, صوفیہ, بلغاریہ
- 42.69951, 23.32256
- تعمیر 1566
- وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- صوفیہ، بلغاریہ
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- بلغاریہ
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- طرز تعمیر
- عثمانی معماری
- سنہ تکمیل
- 1576
- گنبد
- 1
- گنبد کا قطر (داخلی)
- 15 میٹر
- مینار
- 1
- مواد
- اینٹ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بنیا باشی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
صوفیہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:42
- طلوعِ آفتاب07:21
- ظہر12:12
- عصر14:43
- مغرب17:02
- عشاء18:35
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
بنیا باشی مسجد کہاں واقع ہے؟
بنیا باشی مسجد бул. Княгиня Мария Луиза, صوفیہ, بلغاریہ پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 42.69951, 23.32256 ہیں۔
بنیا باشی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 141.9° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,820 کلومیٹر دور ہے۔
بنیا باشی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1566 میں تعمیر ہوئی۔
آج صوفیہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، صوفیہ میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:21, ظہر 12:12, عصر 14:43, مغرب 17:02, عشاء 18:35۔
کیا بنیا باشی مسجد وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟
وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «بنیا باشی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: xiquinhosilva from Cacau · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں