مسجد بنی حارثہ یا مسجد المستراح ، مدینہ ، سعودی عرب میں واقع ایک مسجد ہے ۔ مسجد نبی کریم ﷺ کے شمال مغرب میں تقریباً 2500 میٹر کے فاصلے پر سید الشہداء روڈ پر واقع ہے۔ اسے مسجد المستراح اس لیے کہا جاتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے غزوۂ احد سے واپسی پر یہاں کچھ دیر آرام فرمایا تھا۔ اسے مسجد بنی حارثہ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بنی حارثہ قبیلے کی آبادی میں واقع ہے۔ "مستراح" کا مطلب ہے آرام کرنے کی جگہ۔ یہ مقام مدینہ کے دفاع کے لحاظ سے اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل تھا، کیونکہ یہیں سے خندق کھودنے کا آغاز کیا گیا۔ اسی مقام سے معاویہؓ کی فوج اور اس کے سردار مسلم بن عقبہ المری نے مدینہ میں داخلہ کیا تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی حارثہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- سلطانہ, سعودی عرب
- 24.49189, 39.60974
ویکیپیڈیا سے
- مسجد بني حارثة
- ملک
- سعودی عرب
- جگہ
- مدینہ منورہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی حارثہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
سلطانہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:18
- طلوعِ آفتاب06:39
- ظہر12:07
- عصر15:13
- مغرب17:34
- عشاء19:04
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد بنی حارثہ کہاں واقع ہے؟
مسجد بنی حارثہ سلطانہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.49189, 39.60974 ہیں۔
مسجد بنی حارثہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.2° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 342 کلومیٹر دور ہے۔
آج سلطانہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، سلطانہ میں: فجر 05:18, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 12:07, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی حارثہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗