مسجد بنی بیاضہ مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے ۔ جہاں رسول ﷺ نے نماز پڑھی تھیں ۔ عبد الرحمٰن بن کعب بن مالک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں اپنے والد کو، جب وہ نابینا ہو گئے، جمعہ کے دن مسجد کی طرف لے جایا کرتا تھا۔ جب وہ راستے میں اذان سنتے تو کہتے: "اللہ اسعد بن زرارہ پر رحم فرمائے، وہی پہلے شخص تھے جنھوں نے اس بستی میں ہمیں جمعہ پڑھایا تھا اور اس وقت ہم چالیس افراد تھے جو بنی بیاضہ کے علاقے میں ایک پتھریلی جگہ پر جمع ہوئے تھے۔" اسی طرح کی روایت آٹھویں فصل، تیسرے باب میں ابو داؤد سے بھی منقول ہے۔ ابن زبالة نے ربیعہ بن عثمان سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حرة کے ایک مقام الرحابة میں نماز ادا فرمائی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی بیاضہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- مدینہ منورہ, سعودی عرب
- 24.38914, 39.59278
ویکیپیڈیا سے
- مسجد بنی بیاضہ
- ملک
- سعودی عرب
- جگہ
- مدینہ منورہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی بیاضہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
مدینہ منورہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:17
- طلوعِ آفتاب06:38
- ظہر12:06
- عصر15:13
- مغرب17:34
- عشاء19:04
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد بنی بیاضہ کہاں واقع ہے؟
مسجد بنی بیاضہ مدینہ منورہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.38914, 39.59278 ہیں۔
مسجد بنی بیاضہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 175.8° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 331 کلومیٹر دور ہے۔
آج مدینہ منورہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، مدینہ منورہ میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:06, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی بیاضہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗