مسجد الصحابہ لیبیا کے شہر درنہ میں میدان الصحابہ کے مقام پر واقع ایک اہم سنی مسجد اور اس سے متصل ایک تاریخی قبرستان ہے۔ اس مسجد کی تعمیر 1970 کی دہائی میں اس مقام پر کی گئی جہاں ساتویں صدی کا ایک قدیم قبرستان موجود تھا۔ اس قدیم قبرستان میں ان صحابہ کرام کی قبور موجود ہیں جو مغرب کی اسلامی فتوحات کے دوران بازنطینی افواج کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔ مسجد کے احاطے میں موجود اس قبرستان میں مشہور صحابی رسول زہیر بن قیس البلوی اور معرکہ مما میں شریک ہونے والے کم از کم ستر مسلم فوجیوں کی آرام گاہیں موجود ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الصحابہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
122.3° مشرق جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,112 km
معلومات
- Darnah, لیبیا
- 32.76162, 22.64242
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- درنہ، لیبیا، برقہ
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- ملک
- لیبیا
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد اور قبرستان
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی فن تعمیر
- طرز تعمیر
- Modernist
- سنہ تکمیل
- 1975
- تفصیلات
- گنبد
- Many (uncountable)
- مینار
- Two
- مزار/مقبرہ
- Three
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الصحابہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Darnah میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:36
- طلوعِ آفتاب07:01
- ظہر12:14
- عصر15:08
- مغرب17:27
- عشاء18:48
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد الصحابہ کہاں واقع ہے؟
مسجد الصحابہ Darnah, لیبیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.76162, 22.64242 ہیں۔
مسجد الصحابہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 122.3° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,112 کلومیٹر دور ہے۔
آج Darnah میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Darnah میں: فجر 05:36, طلوعِ آفتاب 07:01, ظہر 12:14, عصر 15:08, مغرب 17:27, عشاء 18:48۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الصحابہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں