مسجد الرحمن حلب، شام کی ایک عصری مسجد ہے جو شاہ فیصل اسٹریٹ پر واقع ہے۔ اسے 1994ء میں کھولا گیا تھا اور اس میں ابتدائی اموی فن تعمیر اور جدید مساجد کا مشترکہ انداز ہے۔ اس میں ایک بڑا مرکزی گنبد ہے۔ جس کے چاروں طرف 2 اونچے اور 4 چھوٹے مستطیل مینار ہیں۔ مسجد کی بیرونی دیواروں کو روایتی قرآنی صفحات کی شکل میں پتھروں سے سجایا گیا ہے، جن پر سورہ الرحمن کی کچھ آیات کندہ ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الرحمن (حلب)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- طلعة السريان, حلب, شام
- 36.21626, 37.13826
- تعمیر 1994
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- Aleppo, Syria
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- سوریہ
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنہ تکمیل
- 1994
- تفصیلات
- گنبد
- 1
- مینار
- 6
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الرحمن (حلب)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
حلب میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:41
- طلوعِ آفتاب07:10
- ظہر12:16
- عصر15:03
- مغرب17:22
- عشاء18:46
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد الرحمن کہاں واقع ہے؟
مسجد الرحمن طلعة السريان, حلب, شام پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.21626, 37.13826 ہیں۔
مسجد الرحمن میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 170.3° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 1,665 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد الرحمن کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1994 میں تعمیر ہوئی۔
آج حلب میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، حلب میں: فجر 05:41, طلوعِ آفتاب 07:10, ظہر 12:16, عصر 15:03, مغرب 17:22, عشاء 18:46۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الرحمن (حلب)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Kevorkmail (talk) · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں