مسجد عمرو بن العاص
تصویر: Buyoof · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · جیزہ, مصر

مسجد عمرو بن العاص

مسجد عمرو بن العاص افریقا کے پورے علاقے اور مصر میں قائم کی جانے والی پہلی مسجد ہے۔ یہ مسجد مصر کے فسطاط شہر میں مسلمانوں نے مصر فتح کرنے کے بعد تعمیر کی تھی، اس مسجد کو مسجد فتح، مسجد عتیق اور تاج الجوامع بھی کہا جاتا ہے، جامع عمرو بن العاص دریائے نیل کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ یہ مسجد اپنی پہلی تعمیر کے وقت 30x50 کی جگہ پر واقع تھی اور اس کے چھ دروازے تھے، سال 53ھ مطابق 672ء تک مسجد عمرو ابن العاص اپنی پہلی تعمیر پر قائم رہی، حضرت امیر معاویہ کے حکم پر مسلمہ بن مخلد الانصاری نے مسجد عمرو بن العاص میں اذان دینے کے لیے چار منبروں کا اضافہ کیا۔ اس کے بعد پے در پے مختلف عہدوں میں مسلسل اصلاحات اور توسیع کا کام جاری رہا اور آج مسجد عمرو ابن العاص 110 میٹر لمبائی اور 120 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

136.0° جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,285 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • جیزہ, مصر
  • 30.01014, 31.23316

ویکیپیڈیا سے

مسجد عمرو بن العاص
ملک
مصر
جگہ
محافظہ قاہرہ ، جیزہ
انداز معماری
مسلم فن تعمیر
أسسه
عمرو ابن العاص
اتسمى لـ
عمرو ابن العاص

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص»، لائسنس CC BY-SA 4.0

جیزہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:52
  • طلوعِ آفتاب06:22
  • ظہر11:40
  • عصر14:38
  • مغرب16:58
  • عشاء18:19

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. عمرو بن العاص
  2. مسجد الصغير
  3. مسجد الفرنساوي
  4. جامع السويدي
  5. مسجد شريبة
  6. مسجد السبيلشارع قلعه الروضه 3
  7. مسجد الايمان
  8. مسجد التوحيد

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد عمرو بن العاص کہاں واقع ہے؟

مسجد عمرو بن العاص جیزہ, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.01014, 31.23316 ہیں۔

مسجد عمرو بن العاص میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 136.0° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,285 کلومیٹر دور ہے۔

آج جیزہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، جیزہ میں: فجر 04:52, طلوعِ آفتاب 06:22, ظہر 11:40, عصر 14:38, مغرب 16:58, عشاء 18:19۔

ماخذ