جامع عمرو بن العاص یہ مصر میں تعمیر کی جانے والی دوسری مسجد ہے اور دمیاط کی قدیم ترین اور مشہور مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اسے مسلمانوں نے 21 ہجری میں شہر کے فتح کے بعد تعمیر کیا اور اس کی تکمیل 642 عیسوی میں ہوئی۔ اس کی تعمیر جامع عمرو بن العاص کے طرز پر کی گئی ہے۔ اس میں کوفی خط کی تحریریں کندہ ہیں اور اس کے ستون رومی دور کے ہیں۔ اسے "مسجد الفتح" بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ اسلامی فتح کی یادگار ہے۔ اس مسجد کو جلیل القدر صحابی حضرت مقداد بن اسودؓ نے حضرت عمرو بن العاصؓ کے عہد میں تعمیر کروایا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Damietta, مصر
- 31.42308, 31.81800
ویکیپیڈیا سے
- مسجد عمرو بن العاص
- ملک
- مصر
- جگہ
- دمیاط
- اتسمى لـ
- عمرو ابن العاص
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Damietta میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:51
- طلوعِ آفتاب06:22
- ظہر11:38
- عصر14:34
- مغرب16:53
- عشاء18:15
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد عمرو بن العاص کہاں واقع ہے؟
مسجد عمرو بن العاص Damietta, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.42308, 31.81800 ہیں۔
مسجد عمرو بن العاص میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 142.5° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,367 کلومیٹر دور ہے۔
آج Damietta میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Damietta میں: فجر 04:51, طلوعِ آفتاب 06:22, ظہر 11:38, عصر 14:34, مغرب 16:53, عشاء 18:15۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمرو بن العاص (دمیاط)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Tarekheikal · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز