مسجد امیر مظفرخان ازبکستان کے صوبہ بخارا کے ضلع کوگون کے گاؤں قصری عارفان میں واقع بہاؤ الدین نقشبند کے تاریخی و معماریاتی مجموعے کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ مسجد اسی احاطے میں واقع ہے اور بہاؤ الدین نقشبند مسجد کے سامنے قائم ہے ۔ مسجد میں داخلہ باب السلام کے دروازے سے ہوتا ہے، جو اس پورے احاطے کا مرکزی داخلی راستہ سمجھا جاتا ہے۔ اس مسجد کی تعمیر منگیت خاندان کے حکمران امیر مظفر بن نصراللہ نے کروائی، جو 1860 سے 1885 تک بخارا پر حکمرانی کرتے رہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امیر مظفر خان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Kogon Shahri, ازبکستان
- 39.80146, 64.53709
Kogon Shahri میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:55
- طلوعِ آفتاب07:28
- ظہر12:27
- عصر15:06
- مغرب17:25
- عشاء18:53
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد امیر مظفر خان کہاں واقع ہے؟
مسجد امیر مظفر خان Kogon Shahri, ازبکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 39.80146, 64.53709 ہیں۔
مسجد امیر مظفر خان میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 236.2° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,106 کلومیٹر دور ہے۔
آج Kogon Shahri میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Kogon Shahri میں: فجر 05:55, طلوعِ آفتاب 07:28, ظہر 12:27, عصر 15:06, مغرب 17:25, عشاء 18:53۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد امیر مظفر خان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Umid1108 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز