مسجد شافعی تاریخی جدہ کے مظلوم محلہ میں سوق الجامعہ میں واقع ہے۔ اس کا مینار اور اضافہ ساتویں صدی ہجری بمطابق تیرہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا۔ مسجد میں استعامل لکڑی، پتھروں اور پر سائنسی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ اس کی عمر 1000 سال سے زائد ہے۔ مسجد کے وسط میں ایک کھلا چوکور صحن ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ مسجد کی تعیر خلیفہ راشد عمر بن خطاب کے دور میں ہوئی۔ 2012ء میں اس وقت کے سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ بن عبد الرحمن آل سعود نے دو تاریخی مساجد کی بحالی کا حکم دیا جن میں مسجد شافعی اور مسجد معمار شامل ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شافعی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- جدہ, سعودی عرب
- 21.48611, 39.18750
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- بلدیہ
- جدہ
- ضلع
- تاریخی جدہ
- صوبہ
- المکہ
- ملک
- سعودی عرب
- سنہ تقدیس
- ساتویں صدی ہجری (تیرہویں صدی)
- حیثیت
- فعال
- ملکیت
- حکومتی
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شافعی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
جدہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:16
- طلوعِ آفتاب06:35
- ظہر12:08
- عصر15:19
- مغرب17:41
- عشاء19:11
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد شافعی کہاں واقع ہے؟
مسجد شافعی جدہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 21.48611, 39.18750 ہیں۔
مسجد شافعی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 96.0° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 66 کلومیٹر دور ہے۔
آج جدہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، جدہ میں: فجر 05:16, طلوعِ آفتاب 06:35, ظہر 12:08, عصر 15:19, مغرب 17:41, عشاء 19:11۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد شافعی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗