جامعِ نبی یونس عراق کی تاریخی اور قدیم مساجد میں سے ایک ہے، جو موصل شہر میں واقع "تل التوبہ" یا "تل النبی یونس" کے مغربی دامن میں واقع تھا۔ اس مسجد کو تنظیم داعش نے 24 جولائی 2014ء کو دھماکے سے مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی داعش کی اس مہم کا حصہ تھی جس میں وہ اُن تمام مساجد کو گرا رہے تھے جن میں اولیاء یا انبیاء کے مزارات موجود تھے۔ یہ مسجد موصل کے لوگوں کے لیے نہایت اہمیت کی حامل تھی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
191.9° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,691 km
معلومات
- موصل, عراق
- 36.34799, 43.15920
ویکیپیڈیا سے
- جامع النبي يونس
- ملک
- عراق
- جگہ
- موصل
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0
موصل میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:17
- طلوعِ آفتاب06:46
- ظہر11:52
- عصر14:39
- مغرب16:58
- عشاء18:22
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع نبی یونس کہاں واقع ہے؟
جامع نبی یونس موصل, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.34799, 43.15920 ہیں۔
جامع نبی یونس میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 191.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,691 کلومیٹر دور ہے۔
آج موصل میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، موصل میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:46, ظہر 11:52, عصر 14:39, مغرب 16:58, عشاء 18:22۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Roland Unger · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں