جامع خلانی بغداد کی ایک تاریخی مسجد و مزار ہے، جسے دونوں مکاتب فکر شیعہ اور سنی مختلف شناخت سے مانتے ہیں: شیعہ عقیدہ: یہاں مدفون ہستی شیخ محمد بن عثمان عمری خلانی اسدی ہیں، جنھیں شیعہ امام علی الہادی، امام حسن عسکری اور امام مہدی کے نائبین میں شمار کرتے ہیں، جیسا کہ شیخ طوسی نے اپنی "کتاب الغيبة" میں ذکر کیا ہے۔ سنی مؤقف: یہ مرقد امام خلانی المعروف ابو جعفر غلام خلال کا ہے۔ یہ مسجد بغداد میں ساحہ خلانی کے سامنے واقع ہے، قریبی مقامات میں مزار عبد القادر جیلانی اور مسجد عيدروسی شامل ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خلانی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
199.9° جنوب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,399 km
معلومات
- بغداد, عراق
- 33.33351, 44.40529
ویکیپیڈیا سے
- جامع الخلاني
- ملک
- عراق
- جگہ
- بغداد
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خلانی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
بغداد میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:09
- طلوعِ آفتاب06:35
- ظہر11:47
- عصر14:40
- مغرب16:59
- عشاء18:20
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع خلانی کہاں واقع ہے؟
جامع خلانی بغداد, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.33351, 44.40529 ہیں۔
جامع خلانی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 199.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,399 کلومیٹر دور ہے۔
آج بغداد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، بغداد میں: فجر 05:09, طلوعِ آفتاب 06:35, ظہر 11:47, عصر 14:40, مغرب 16:59, عشاء 18:20۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع خلانی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Zaid isam · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں