مسجد · مکہ مکرمہ, سعودی عرب

مسجد جعرانہ

مسجد الجعرانة

مسجد جعرانہ مکّۂ مکرّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً سے جانِبِ طائف تقریباً 26 کلومیٹر پر واقِع ہے ۔ آپ بھی یہاں سے عُمرے کا اِحرام باندھیے کہ فتحِ مکہ کے بعد طائف شریف فتح کر کے واپَسی پر ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے یہاں سے عُمرے کا اِحرام زیبِ تن فرمایا تھا ۔ یوسف بن ماہک علیہ رحمۃُ اللّٰہ الخالق فرماتے ہیں: مقامِ جِعِرّانہ سے 300انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے عُمرے کا احرام باندھا ہے ، سرکارِ نامدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جِعِرّانہ پر اپنا عصا مبارک گاڑا جس سے پانی کا چشمہ اُبلا جو نہایت ٹھنڈا اور میٹھا تھا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جعرانہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

218.6° جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 21 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • مکہ مکرمہ, سعودی عرب
  • 21.56818, 39.95114

ویکیپیڈیا سے

مسجد جعرانہ
ملک
سعودی عرب
جگہ
مکہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جعرانہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0

مکہ مکرمہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:13
  • طلوعِ آفتاب06:33
  • ظہر12:06
  • عصر15:16
  • مغرب17:38
  • عشاء19:08

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد هلال صقر العتيبي 1
  2. مسجد هلال صقر العتيبي 2
  3. مسجد القبة

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد جعرانہ کہاں واقع ہے؟

مسجد جعرانہ مکہ مکرمہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 21.56818, 39.95114 ہیں۔

مسجد جعرانہ میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 218.6° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 21 کلومیٹر دور ہے۔

آج مکہ مکرمہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، مکہ مکرمہ میں: فجر 05:13, طلوعِ آفتاب 06:33, ظہر 12:06, عصر 15:16, مغرب 17:38, عشاء 19:08۔

ماخذ