مسجد جرینہ جسے مسجد نصر یا مسجد حیفا کبیر بھی کہا جاتا ہے، فلسطین کے شہر حیفا کی ایک قدیم تاریخی مسجد ہے جو عثمانی دور سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ مسجد شہرِ حیفا کی قدیم بستی میں واقع ہے۔ عثمانیوں نے اس مسجد کی تعمیر 1775ء میں اس وقت کروائی جب انھوں نے جلیل کے حاکم ظاہر العمر کا اقتدار ختم کیا۔ یہ مسجد اس مہم کے قائد حسن پاشا کے اعزاز میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد، مسجد صغیر کے بعد، حیفا کی دوسری قدیم ترین مسجد ہے۔. 1901ء میں عثمانیوں نے مسجد کے ساتھ ایک گھنٹہ گھر تعمیر کیا، جو ان متعدد گھنٹہ گھروں میں سے ایک تھا جو سلطان عبد الحمید ثانی کی یاد میں تعمیر کیے گئے تھے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جرینہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
158.2° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,353 km
معلومات
- נתנזון, حیفا, اسرائیل
- 32.81669, 35.00227
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- سلطنت عثمانیہ (1517–1918) انتداب فلسطین (1918–1948) اسرائیل (1948–)
- تقسیم اعلیٰ
- حیفا
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جرینہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
حیفا میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:46
- طلوعِ آفتاب06:12
- ظہر11:25
- عصر14:18
- مغرب16:38
- عشاء17:58
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد جرینہ کہاں واقع ہے؟
مسجد جرینہ נתנזון, حیفا, اسرائیل پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.81669, 35.00227 ہیں۔
مسجد جرینہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 158.2° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,353 کلومیٹر دور ہے۔
آج حیفا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، حیفا میں: فجر 04:46, طلوعِ آفتاب 06:12, ظہر 11:25, عصر 14:18, مغرب 16:38, عشاء 17:58۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد جرینہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Hanay · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں