مسجد الدرع
تصویر: Ashashyou · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · سلطانہ, سعودی عرب

مسجد الدرع

مسجد الدرع مدینہ منورہ میں اس مقام پر رسول اللہ ﷺ غزوۂ احد کے لیے روانگی کے دوران ٹھہرے، اپنی زرہ اتاریں اور یہاں عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ پھر رات یہیں قیام فرمایا، فجر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد مقامِ جنگِ اُحد کی طرف روانہ ہوئے۔ یہ مسجد مسجد الشیخین اور مسجد البدائع کے نام سے بھی معروف ہے۔ یہ مسجد بنی حارثہ یا مسجد المستراح کے قریب واقع ہے، جہاں رسول اللہ ﷺ غزوۂ اُحد سے واپسی کے وقت آرام فرما ہوئے تھے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدرع»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

176.2° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 342 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • سلطانہ, سعودی عرب
  • 24.48917, 39.60861

ویکیپیڈیا سے

مسجد الدرع
ملک
سعودی عرب

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدرع»، لائسنس CC BY-SA 4.0

سلطانہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:18
  • طلوعِ آفتاب06:39
  • ظہر12:07
  • عصر15:13
  • مغرب17:34
  • عشاء19:04

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد الدرع
  2. مسجد العواجي
  3. مسجد التعاون
  4. مسجد المستراح
  5. مسجد مخطط عنبرسري
  6. مسجد علي الحطابي
  7. مسجد عليثة مسلم الردادي
  8. مسجد ابراهيم العلي

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد الدرع کہاں واقع ہے؟

مسجد الدرع سلطانہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.48917, 39.60861 ہیں۔

مسجد الدرع میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.2° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 342 کلومیٹر دور ہے۔

آج سلطانہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، سلطانہ میں: فجر 05:18, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 12:07, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔

ماخذ