مسجد العریش بدر کی ایک مسجد ہے جو غزوہ بدر میں عریش کے مقام پر بنائی گئی تھی جو رسول ﷺ علیہ وسلم کا صدر مقام تھا۔ یہ مسجد مدینہ منورہ سے 150 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ یہ ایک پہاڑی کے دامن میں واقع ہے جسے جبل الطبول کہا جاتا ہے اور اس کے قریب ہی شہداء بدر کا قبرستان ہے۔ جیسا کہ سیرت کی کتابوں میں اس کا ذکر درج ہے، اس قبرستان میں شہداء مہاجرین چھ اور انصار کی تعداد آٹھ ہے۔ اس مسجد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جگہ فرمایا تھا کہ جنگ سے پہلے دعا اور مناجات کرو اور بعد میں اس سے جنگ کی قیادت کرو۔ ابن جبیر سمیت متعدد مورخین نے یہی ذکر کیا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عریش»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
157.7° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 282 km
معلومات
- 23.77520, 38.79352
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- سعودی عرب
- تقسیم اعلیٰ
- بدر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عریش»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد عریش کہاں واقع ہے؟
مسجد عریش میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 23.77520, 38.79352 ہیں۔
مسجد عریش میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.7° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 282 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عریش»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: ناصح 1000 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز