مسجد · Tikrīt, عراق

مسجد اربعین

مسجد اربعین عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت میں واقع ایک تاریخی سنی مسجد تھی۔ یہ مسجد ایک عرصہ تک شہر کے اہم مذہبی مقامات میں شمار ہوتی رہی۔ اس مسجد میں دو مزارات بھی موجود تھے جن میں سے ایک عمرو بن جندب الغفاری کا مزار تھا جبکہ دوسرا مزار سیدہ نفیسہ سے منسوب تھا۔ یہ مسجد تاریخی طور پر ایک اہم عبادت گاہ اور مذہبی مرکز رہی، تاہم 24 ستمبر 2014ء کو داعش نے اسے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ اس واقعے کے بعد مسجد کے مزار مکمل طور پر تباہ ہو گئے جبکہ عمارت کے بعض حصوں کو بھی نقصان پہنچا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اربعین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

195.4° جنوب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,513 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Tikrīt, عراق
  • 34.59889, 43.67611

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
تکریت، صوبہ صلاح الدین
مذہبی انتساب
اہل سنت (سابق)
ملک
عراق
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد(گیارہویں صدی–2014)
حیثیت
تباہ(زیر تعمیر)
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
بانی
عمرو بن جندب الغفاری
سنہ تکمیل
5ویں صدی ہجری(گیارہویں صدی عیسوی)
تباہ
24 ستمبر 2014ء
تفصیلات
لمبائی
47 میٹر (154 فٹ)
چوڑائی
47 میٹر (154 فٹ)
گنبد
پانچ(since destroyed)
مینار
ایک (since destroyed)
مزار/مقبرہ
دو: عمرو بن جندب الغفاریسیدہ نفیسہ
مواد
کنکر؛ پلاسٹر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اربعین»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Tikrīt میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:13
  • طلوعِ آفتاب06:41
  • ظہر11:50
  • عصر14:40
  • مغرب16:59
  • عشاء18:22

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع تكريت الكبيرشارع الاربعين
  2. جامع الفاروق
  3. مسجد الصمد
  4. جامع الهدى
  5. جامع الشهداء
  6. جامع النصر
  7. جامع الشهيد صباح غانم
  8. مسجد السراج المنير

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد اربعین کہاں واقع ہے؟

مسجد اربعین Tikrīt, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.59889, 43.67611 ہیں۔

مسجد اربعین میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 195.4° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,513 کلومیٹر دور ہے۔

آج Tikrīt میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Tikrīt میں: فجر 05:13, طلوعِ آفتاب 06:41, ظہر 11:50, عصر 14:40, مغرب 16:59, عشاء 18:22۔

ماخذ