العادلیہ مسجد
تصویر: Dosseman · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · حلب, شام

العادلیہ مسجد

مسجد العادلية

تعمیر 1566

العادلیہ مسجد یا دکاغن زادہ محمد پاشا مسجد قدیم حلب کے ضلع "الجلوم" میں واقع قلعہ کے جنوب مغرب میں جامع السفاحية سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے،. اس مسجد کو 1556 میں دکاغن زادہ محمد پاشا نے بنوایا۔ دکاغن زادہ محمد پاشا 1551 سے لے کر 1553 تک حلب کے البانوی نژاد عثمانی والی رہے جب انھیں مصر کا والی مقرر کر دیا گیا۔ ان کا انتقال 1557 میں ہوا اور 1565-66 تک مسجد مکمل نہیں ہوئی۔ یہ خسرویہ مسجد کے بعد حلب میں عثمانی دور کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک سمجھی جاتی ہے ۔ یہ کمپلیکس قدیم حلب کے احاطہ چوک کے جنوبی دروازے پر بنایا گیا ہے۔ یہ مسجد والی کی رہائش گاہ دارالعدل، جسے دارالسعدہ بھی کہا جاتا ہے، کے نزدیک واقع ہونے کی وجہ سے عادلیہ کے نام سے مشہور ہو گئی ۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «العادلیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

170.3° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 1,663 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • حلب, شام
  • 36.19740, 37.15776
  • تعمیر 1566

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
حلب, شام
مذہبی انتساب
اسلام
علاقہ
بلادالشام
ملک
سوریہ
حیثیت
فعال۔
تعمیراتی تفصیلات
معمار
معمار سنان
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
عثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل
1566
تفصیلات
گنبد
1
مینار
1
مواد
پتھر

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «العادلیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

حلب میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:41
  • طلوعِ آفتاب07:10
  • ظہر12:16
  • عصر15:03
  • مغرب17:22
  • عشاء18:46

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع السفاحية‎
  2. جامع ابو عبدو
  3. مسجد خان الجمرك
  4. مسجد الأشبكية
  5. مسجد الكريمية
  6. مسجد خان الطاف
  7. جامع الشاذبختية
  8. مسجد الأمويين في حلبAl Jamaa Al Umawi St

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

العادلیہ مسجد کہاں واقع ہے؟

العادلیہ مسجد حلب, شام میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.19740, 37.15776 ہیں۔

العادلیہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 170.3° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 1,663 کلومیٹر دور ہے۔

العادلیہ مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1566 میں تعمیر ہوئی۔

آج حلب میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، حلب میں: فجر 05:41, طلوعِ آفتاب 07:10, ظہر 12:16, عصر 15:03, مغرب 17:22, عشاء 18:46۔

ماخذ