مسجد · استنبول, ترکی
آیا صوفیہ
Ayasofya
تعمیر 537عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ
آیا صوفیہ یا سابقہ نام، آیا صوفیہ گرجا گھر، موجودہ نام آیا صوفیائے کبیر جامع شریفی ، استنبول میں واقع ایک تاریخی عبادت گاہ ہے جو ماضی میں یونانی راسخ العقیدہ مسیحی جامع کیتھیڈرل، رومی کاتھولک کیتھیڈرل، عُثمانی مسجد اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ 10 جولائی 2020ء کو صدر ترکی رجب طیب اردوغان نے حکم دیا کہ اس کو دوبارہ مسجد کے طور پر بحال کیا جائے۔ رومی شہنشاہ جسٹینین اول کے عہد میں اس کی سنہ 537ء میں تعمیر ہوئی، اس وقت یہ دنیا کی سب سے زیادہ جگہ رکھنے والی اور پہلی مکمل محراب دار چھت رکھنے والی جائے عبادت تھی۔ اسے بازنطینی فن تعمیر کا نچوڑ سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر سے "فن تعمیر کی تاریخ بدل گئی"۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «آیا صوفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
151.6° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,405 km
معلومات
- Ayasofya Meydanı 1, استنبول, ترکی
- 41.00854, 28.97997
- تعمیر 537
- وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی
- muze.gen.tr
ویکیپیڈیا سے
- مقام
- استنبول، ترکی
- نمونہ ساز
- Isidore of MiletusAnthemius of Tralles
- قسم
- بازنطینی مسیحی کیتھڈرل (537ء–1054ء) یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کیتھڈرل (1054ء–1204ء) رومی کاتھولک کیتھڈرل (1204ء–1261ء) یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (1261ء–1…
- مواد
- تراشیدہ پتھر اور اینٹیں
- لمبائی
- 82 میٹر (269 فٹ)
- چوڑائی
- 73 میٹر (240 فٹ)
- اونچائی
- 55 میٹر (180 فٹ)
- تاریخ آغاز
- 360
- تاریخ تکمیل
- 537 (537)
- انتساب
- حکمت خداوندی بحوالہ کلمۂ خدا، جو تثلیث کا دوسرا اقنوم ہے۔
- ویب سائٹ
- http://fatih.gov.tr/ayasofya-camii یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہیونیسکو عالمی ثقافتی ورثہبسلسلہاستنبول کے تاریخی مقاماتمعیارثقافتی: i, ii, iii, ivحوالہ356کندہ کا…
- یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ
- بسلسلہ
- استنبول کے تاریخی مقامات
- معیار
- ثقافتی: i, ii, iii, iv
- حوالہ
- 356
- کندہ کاری
- 1985 (9 اجلاس)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «آیا صوفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
استنبول میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:18
- طلوعِ آفتاب07:47
- ظہر12:54
- عصر15:29
- مغرب17:51
- عشاء19:14
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
آیا صوفیہ کہاں واقع ہے؟
آیا صوفیہ Ayasofya Meydanı 1, استنبول, ترکی پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.00854, 28.97997 ہیں۔
آیا صوفیہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 151.6° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,405 کلومیٹر دور ہے۔
آیا صوفیہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 537 میں تعمیر ہوئی۔
آج استنبول میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، استنبول میں: فجر 06:18, طلوعِ آفتاب 07:47, ظہر 12:54, عصر 15:29, مغرب 17:51, عشاء 19:14۔
کیا آیا صوفیہ وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟
وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «آیا صوفیہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Arild Vågen · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں