مسجد ادینا
تصویر: Amitabha Gupta · CC BY 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Ingrāj Bāzār, بھارت

مسجد ادینا

تعمیر 1375قومی اہمیت کی حامل یادگاریں

مسجد ادینا اپنے وقت میں برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی مسجد گردانی جاتی تھی۔ سکندر شاہ نے اسے سلطنت بنگال کے دوران شاہی مسجد کی حیثیت سے تعمیر کیا تھا ، بعد ازان اس کی تدفین بھی اسی مسجد میں ہوئی۔سکندرشاہ الیاس شاہی خاندان کا فرد تھا اور اس نے اپنے لیے "بلند مرتبہ سلطان" اور "خلیفہ آف دی وفادار" جیسے بلند و بالا القابات رکھے ہوئے تھے۔ یہ مسجد سابق شاہی دار الحکومت پانڈوا میں واقع ہے۔ اس مسجد کے وسیع فن تعمیر کا تعلق اموی مسجد کے ہائپو اسٹائل سے ہے ، جسے نئے علاقوں میں اسلام کے تعارف کے دوران استعمال کیا جاتا تھا۔ ان دنوں یہ مسجد زیادہ تر کھنڈر میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب ہندوستانی ریاست مغربی بنگال میں واقع ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ادینا»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

275.6° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 4,929 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Ingrāj Bāzār, بھارت
  • 25.15256, 88.16424
  • تعمیر 1375

Ingrāj Bāzār میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:36
  • طلوعِ آفتاب05:55
  • ظہر11:22
  • عصر14:29
  • مغرب16:49
  • عشاء18:08

اوقاتِ نماز ←

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد ادینا کہاں واقع ہے؟

مسجد ادینا Ingrāj Bāzār, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 25.15256, 88.16424 ہیں۔

مسجد ادینا میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 275.6° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 4,929 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد ادینا کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1375 میں تعمیر ہوئی۔

آج Ingrāj Bāzār میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Ingrāj Bāzār میں: فجر 04:36, طلوعِ آفتاب 05:55, ظہر 11:22, عصر 14:29, مغرب 16:49, عشاء 18:08۔

ماخذ